27/05/2026
🌙✨
🏫 Hamdard Public School & College
کی طرف سے
تمام اہلِ اسلام کو
🌸 عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! 🐐🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے،
آپ کے گھروں میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲✨
یہ مبارک دن آپ کے لیے
امن، محبت، خوشحالی اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔ 💫
🌹 Eid Mubarak 🌹