24/05/2026
عید الاضحی کی چھٹیاں "25مئی سے 31 مئی 2026" تک
we provide Quality education . we built Nation builders ( Nothings is impossible)
24/05/2026
عید الاضحی کی چھٹیاں "25مئی سے 31 مئی 2026" تک
01/05/2026
01/05/2026
محنرِ وطن کی اصل طاقت ہمارے مزدور ہیں۔
یکم مئی - یومِ مزدور کے موقع پر ہم تمام محنت کشوں کی خدمات، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰
#
31/03/2026
ـ #
**نرسری تا دھم**
محترم والدین!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 28 مارچ سے داخلے جاری ہیں۔ براہِ کرم اپنے بچوں کا بروقت داخلہ کروائیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایا جا سکے۔
نوٹ: 3 اپریل تک داخلہ لینے پر داخلہ فیس میں 50٪ رعایت دی جائے گی۔
ان شا ء اللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 6اپریل 2026 بروز پیر سے ہوگا۔
28/03/2026
**داخلے جاری ھیں**
**نرسری تا دہم **
**نئےکلاسز کا أغاز 6اپریل 2026 سے ھوگا۔**
25/03/2026
# # #
# Allah Final term Result will be announce on Friday(27/3/2026) # #
21/03/2026
تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ھو
09/03/2026
Annual Exam 2026 in Progress!
Wishing you all the best dear students,
Your hard work will shine brightly on the day of results.
# # #
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |