03/01/2026
تیراہ میں مارٹر گولوں کی شیلنگ، کرفیو، راستوں کی بندش اور چیک پوسٹوں پر عوام کے ساتھ ناانصافی اور غیر مناسب رویے کے خلاف مستقل احتجاجی دھرنا
Muhammad Arif Rahi Afridi
Tariq Amin Afridi
05/10/2023
آن لائن کمائی کے اس دور میں
خیبر سکلز زون نے ایمازون کے چار کامیاب بیچز اور فارکس ٹریڈنگ کی پہلی کامیاب بیچ کے بعد ایمازون کی پانچویں بیچ جبکہ فارکس ٹریڈنگ کی دوسری بیچ میں داخلوں کا آغاز کیا ہے۔ جس کے لیے سکالرشپ ٹیسٹ بھی 10 اکتوبر 3 بجے کو شیڈول ہوا ہے۔ خواہشمند حضرات ٹیسٹ سے پہلے پہلے رجسٹریشن کر سکتے ہیں ۔ رجسٹریشن کے لیے آفس تشریف لائیں ۔ پتہ: خیبر سکلز زون ، یونائیٹڈ مارکیٹ مدرسہ سٹاپ ، جان خان سکول کے بالکل سامنے ، بر قمبرخیل باڑہ۔
رابطہ نمبرز
03339118232
03004476777
21/06/2023
گروپ میں شامل تمام ممبران اس مسیج کا بنیادی مقصد آپکا بچہ اور بھائی اپنا بھائی سمجھ کر مستقبل کے بزنس چلینجزز سے باخبر رکھنا اپنا فرض سمجھتا ہوں اور عین ڈورسٹیپ پر بین الاقوامی بزنس ماڈلز کے اصولوں سے واقفیت دلا کر مستقبل قریب میں آن لائن ڈالز پیدا کرنے کا بہترین موقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے لہذا
میٹرک اور سیکنڈایئر ایگزام سے فارغ طلباء کے لئے
ہماری خیبر سکلز زون اکیڈمی گرمی کی اس چھٹیوں کو پھل اور ثابت کرنے کیلئے، فضول وقت گزارنے کے بجائےاور آپکے یا آپکے بچے کا عملی سفر کو آرام دہ بنانے کیلئے ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے جہاں آپ خود یا آپکا پیارا بچہ ایمازون کے بارے میں مکمل تجزیہ اور عملی تجربات حاصل کرسکتے ہیں۔
ہمارے ماہر اساتذہ آپ یا آپکے بچوں کو بذریعہ مواد، لائیو کلاسیز اور عملی مشقوں کے ذریعہ ایمازون کے خریدو فروخت اور ترقی کے ماہر بنانے میں رہنمائی فراہم کریں گے۔ ہماری تعلیمی پروگرام سے آپ اپنی ایمازون اکاؤنٹ کے ذریعہ کاروبار کی روشنی میں نئی روشنی کو دیکھ پائیں گے۔
تعلیمی مدت (دو مہینے) کے دوران، ہم آپ کو تجربہ کار کاروباری پروجیکٹس کا حصہ بنانے کا موقع دیں گے۔ اور پریکٹس کیلئے دیرپا بیک اپ کی خدمات فراہم کرے گے۔
توجہ: رجسٹریشن کیلئے بہت کم مقررہ کردہ رقم 250 جمع کرکے 100٪ سکالرشپ حاصل کرنے کا فائدہ اٹھائیں۔ٹسٹ کل بتاریخ 22جون بوقت 4 بجے اکیڈمی ہال میں لیا جائے گا ان شا ءاللہ
پتہ: یونائٹیڈ مارکیٹ بالمقابل جی ایچ ایس جان خان کلے باڑہ
17/06/2023
خوشخبری خوشخبری
داخلے جاری ہیں۔
ایمازون آنلائن بزنس کیلئے دنیا کا مشہور پلیٹ فارم ہے جہاں پر پوری دنیا میں سب سے زیادہ آن لائن خرید و فروخت ہورہی ہے۔اس پلیٹ فارم کی باریک بینی کو سمجھنے کیلئے اور آن لائن بزنس شروع کرنے عرض سے خیبر سکلز زون کی انتظامیہ نے بیچ 4 میں داخلے کا اعلان کرتی ہے۔لہذا موسم گرما کی تعطیلات سے بھرپور فایدہ اٹھائیں۔
نیز سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد 22 جون بوقت 4 بجے کیا گیا ہے ٹیسٹ دینے سے پہلے 250 روپے رجسٹریشن کرنا لازمی ہے۔آئیں خیبر سکلز زون بالمقابل گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلے مدرسہ بازار برقمبرخیل یونائیٹڈ مارکیٹ کا حصہ بنئیے اور آن لائن دنیا میں قدم رکھ ڈالر کمائیں۔
رابطہ نمبر
03004476777
03339118232
04/03/2023
📢📢کیا آپ بھی آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں ؟📣📣
✏️خیبر سکلز زون 📚 ایک معیاری ادارہ ہے جس نے پچھلے چار ماہ سے بھی کم عرصے میں" ایمازون Amazon" کے دو بیچز Batches کو ٹریننگ فراہم کی ۔ دوسرا بیچ Batch جو کہ "Amazon FBA "Wholesale سے متعلق تھا حال ہی میں مکمل ہوا۔
ان کامیابیوں کے بعد اسی کورس میں اب تیسرے بیچ کا آغاز ہو رہا جس کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع ہے۔ اس کے ساتھ ہی Online Arbitrage کا کورس بھی ماہر اور فیلڈ سے تربیت یافتہ ٹرینر کے زیر سایہ شروع ہونے والا ہے۔ یاد رہے یہ کورس نہ صرف ضلع خیبر بلکہ پورے پشاور میں بھی نایاب ہے۔ تمام خواہشمند حضرات سے اپیل ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لئے ادارہ ھذا تشریف لائیں اور ان بیش بہا کورسز سے فایدہ اٹھائیں ۔
ساتھ میں ایک خوشخبری بھی سن لیں ، ادارہ ھذا نے بروز اتوار ایک 🏅سکالرشپ 🎗️ٹیسٹ کا اہتمام بھی کر لیا ہے جس کے لئے اتوار 10:00 سے پہلے پہلے رجسٹریشن کرنا ضروری ہے۔
یعنی آج ہی ہفتے کے دن بمورخہ 4 مارچ 2023 کو دفتر تشریف لے آئیں اور سکالرشیپ ٹیسٹ کے لئے اپنا رجسٹریشن یقینی بنائیں ۔
ٹسٹ بمورخہ 5 مارچ اتوار کے دن 2 بجے ہوگا۔
یاد رہے یہ تمام آفرز پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہیں۔ اسلئے اپنے وقت اور مستقبل کو قیمتی بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیجئے اور اس موقع سے فایدہ اٹھائیں ۔ شکریہ
پتہ: خیبر سکلز زون ، یونائیٹڈ مارکیٹ ، بالمقابل جان خان سکول، مدرسہ سٹاپ ، بر قمبر خیل ، باڑہ۔رابطہ نمبر
25/02/2023
اسلام علیکم.
سب دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم مارچ 2023 کو ایمازون ہول سیل کے next batch کےلئے خیبر سکلز زون کمپیوٹر اکیڈمی میں scholarship ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا. تمام خواہش مند طلباء یکم مارچ سے پہلے پہلے scholarship ٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے خیبر سکلز زون آفس سے رجسٹریشن فارم حاصل کریں. شکریہ
پتہ :یونائیٹڈ مارکیٹ مدرسہ سٹاپ برقمبر خیل
29/12/2022
فری ایمازون ( Amazon) سیکھنے کا موقع
جی جناب یہ موقع آپ کو دے رہا ہے۔۔۔۔۔
خیبر سکیلز زون اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی برقمبرخیل یونائیٹڈ مارکیٹ نزد گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلے۔
کل 30 دسمبر 2022 کو جمعے کے دن دو بجے سکالرشپ کا ٹیسٹ ہوگا جس میں جو بھی بندہ سلیکٹ ہو جائے گا اس کو سکالرشپ کے ذریعے فری ایمازون سکھایا جائے گا
ہم دے رہے ہیں پانچ مختلف سکالرشپ
100٪
80٪
60٪
40٪
20٪
آئے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائے ٹیسٹ میں شامل ہوجائیں اور فری ایمازون سیکھنے کا موقع حاصل کریں۔
نوٹ:- ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لئے سب سے پہلے رجسٹریشن بہت ضروری ہے اس کیلئے آپ کو دفتر آنا پڑے گا کل 12 بجے تک رجسٹریشن کا موقع دیا جارہا ہے ہے۔
پتہ:- مدراس سٹاپ یونائیٹڈ مارکیٹ برقمبرخیل نزد گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلی۔۔
خیبر سکیلز زون اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی میں
Amazon FBA Private Label Batch1
کامیابی کے منازل طے کرنے کے بعد
اب اپکی خدمت کیلئے
Amazon FBA Whole Sale
کلاس کا اغاز یکم جنوری 2023 سے کیا جائے گا۔جس کیلئے باقاعدہ سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد 30 دسمبر 2022 دوپہر 2 بجے کیا گیا ہے۔
لہذا 29 دسمبر شام 6 بجے تک رجسٹریشن کرکے بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
منجانب انتظامیہ خیبر سکیلز زون اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی
برقمبرخیل مدرسہ اسٹاپ یونائیٹڈ مارکیٹ
نوٹ: سکالرشپ ٹسٹ میں حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے