جہازوں کے عجیب کراسنگ 🤔🤔🤔
،
،
،
Amazing Seen
Amazing Seen in the World
08/12/2025
اے دو جہانوں کے مالک! اگر یہ بندہ حق پر ہے تو پی ٹی آئی والوں کو ہدایت اور درست راستہ عطا فرما۔ اور اگر وہ دین کے نام پر گمراہی یا دھوکہ دے رہا ہے تو اسے عبرت کا نشان بنا دے۔ آمین۔
۔
۔۔
۔
#ہدایت #درستراستہ #گمراہی #دھوکہ #عبرت #مولانافضلالرحمٰن #عمرانخان #جمیعتعلمائے #دعائیں #اسلام #پاکستان #سیاسیات #دینیات #حق #سچائی #راہنمائی #اللہکیرحمت #مذہبیلیڈر #سیاست #پاکستانیسیاسی #مسلمان #دعا #اللہکیقدرت #اجتماعیدعائیں #قوم #ملک #سچائی #اللہکیبخشش #امن
Imran Khan
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Lahore
07/12/2025
*Driving License* *بنانے کا مکمل* *طریقہ کار* *(Step-by-Step)*
پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کے تمام مراحل آسان الفاظ میں۔۔
1) Learner Permit (لرنر پرمٹ)
ضروری شرائط:
کم از کم عمر 18 سال
(شناختی کارڈ)
میڈیکل سرٹیفیکیٹ (کسی مستند ڈاکٹر سے)
فیس کا وائوچر: 1000 روپے (مقررہ بینک سے)
طریقہ کار:
امیدوار کو خود لائسنس برانچ جانا ہوتا ہے
ڈیٹا انٹری اور تصویر لی جاتی ہے
آپ کو Learner Permit دے دیا جاتا ہے جو 45 دن بعد مکمل ہوتا ہے۔
2) Fresh Driving License (نیا ڈرائیونگ لائسنس)
لرنر کے 45 دن مکمل ہونے پر دوبارہ جائیں:
ضروری دستاویزات:
شناختی کارڈ
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
ڈرائیونگ ٹیسٹ کی فیس: 500 روپے
امتحانات:
ٹریفک سائن ٹیسٹ
فزیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ
لائسنس کارڈ فیس:
2000 روپے (مدت 5 سال)
لائسنس کارڈ کی وصولی:
7 دن بعد مل جائے گا
3) Conversion of Driving License (لائسنس تبدیل کرنا)
ضروری چیزیں:
شناختی کارڈ
پرانا ڈرائیونگ لائسنس (موٹر سائیکل یا موٹر کار/جیپ)
NOC اس اتھارٹی سے جس نے لائسنس جاری کیا
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
لائسنس کارڈ فیس: 2500 روپے (5 سال)
4) Duplicate Driving License (ڈپلیکیٹ لائسنس)
ضروری چیزیں:
شناختی کارڈ
پولیس اسٹیشن سے روزنامچہ رپورٹ
فیس وائوچر: 2000 روپے
5) Endorsement of Driving License (مزید کیٹیگری شامل کرنا)
ضرورت:
پرانا ڈرائیونگ لائسنس
شناختی کارڈ
کم از کم 45 دن کا لرنر
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
ٹیسٹ فیس: 500 روپے
امتحان:
ٹریفک سائن ٹیسٹ
فزیکل ڈرائیونگ ٹیسٹ
لائسنس کارڈ فیس:
2000 روپے
6) Renewal of Expired Driving License (معیاد ختم لائسنس کی تجدید)
ضروری چیزیں:
پرانا ڈرائیونگ لائسنس
شناختی کارڈ
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
فیس:
2500 روپے (اگر ایک ماہ کے اندر کرائیں)
5000 روپے (اگر 3 سال بعد تجدید کرائیں)
7) International Driving Permit (انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس)
ضروری چیزیں:
متعلقہ ضلع کا Valid ڈرائیونگ لائسنس
شناختی کارڈ
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
پاسپورٹ
ویزا
فیس:
1000 روپے (مدت 1 سال)
#بنانےکا مکمل #طریقہکار #پاکستان #لرنرپرمٹ #ڈرائیونگلائسنس
✉️✉️
✅✅✅💯
🌿🌿🌿
اے مسلمانو! آپس کے جھگڑے ختم کر دو۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ دشمن حملہ آور ہو جائے اور تمہیں اپنے اختلافات مٹانے کا موقع بھی نہ ملے۔ اتحاد ہی وہ طاقت ہے جو قوموں کو زندہ رکھتی ہے۔
The Ministry of Interior, represented by the General Directorate of Drug Control in coordination with the relevant departments within the Ministry, and in cooperation with the Ministry of Defense and the Internal Security Force 'Lekhwiya', has succeeded in thwarting an attempt to smuggle approximately 100kg of narcotic hashish through the country’s maritime borders.
This seizure reflects the advanced level of security and military coordination among the participating entities, as well as the relentless efforts exerted by the state to protect its borders from drug smuggling.
In this regard, the Ministry of Interior affirms its unwavering commitment to taking all necessary measures to safeguard society from the dangers of drugs and to preserve the security and stability of the state.
الجزء 7
゚viralシfypシ゚viralシ
#سیاسیلیڈر #عربممالک #عالمیامور #فارم47 ゚viralシfypシ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa