21/12/2025
Position holder of the School
21/12/2025
Position holder of the School
21/12/2025
Position holder of class 6th
21/12/2025
Position holder of class 6 section A and B
03/12/2025
Semester Fall 2025 examinations have begun at GHSS NAGRAI!
Good luck to all our dedicated students. Make your preparation count! 📚
الحمدلللہ
تحصيل مندن و خدوخیل میں
قومی ترانہ دوم پوزیشن
ملی نغمہ سوم پوزیشن
خوش آمدید
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نگرئی کے جملہ اسٹاف کی جانب سے:
محترم جناب واجد علی، جناب عبدالمج، حسین احمد اور جناب شاہ کریم خان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔ ادارہ جاتی ترقی، تعلیم کے فروغ اور طلبہ کی کردار سازی کے حوالے سے آپ کی رہنمائی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی قیمتی آرا اور نہایت مفید تجاویز سے ہمارے تعلیمی معیار میں مزید بہتری آئے گا۔
آپ کی تشریف آوری پر دلی شکریہ
طلبہ اور اساتذہ نے پرتپاک استقبال کیا
ادارے کی بہتری کے لیے مشاورتی نشست کا انعقاد
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی دے اور یہ رشتہ اسی خلوص کے ساتھ قائم و دائم رہے۔ خوش آمدید!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت ہو رہی ہے کہ ہمارے نہایت محترم اور قابلِ فخر ساتھی، جناب بخت شیر علی صاحب کو CT سے Senior CT (S.CT) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ یہ ان کی محنت، لگن، اور شاندار خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نگرئ کا پورا اسٹاف کمیٹی اور عملہ انہیں اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ وہ آئندہ بھی تعلیمی شعبے میں اسی طرح گراں قدر خدمات سرانجام دیتے رہیں۔
آپ کی ترقی مبارک ہو،
Celebration of Ashra e Rahmatalil Alamen at Ghss Nagrai today. AAC Mandanr Mr.Arshad khan was chief guest.
02/09/2025
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:20 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 00:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |