05/09/2025
دنیا میں احترام کے قابل ہے جتنے لوگ
میں سب کو مانتاہوں مگر مصطفیٰﷺ کے بعد
ادارے کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کے وِلادتِ رسول ﷺ کی خوشی میں کل ادارہ بند ہوگی لہذا انسٹیٹوٹ انے کی زحمت نہ کریں.( شکریہ)