26/05/2026
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں سیرت ماڈل ہائی سکول تنگی چارمنگ 26 مئی سے 31 مئی تک بند رہے گا۔
سکول یکم جون سے دوبارہ کھلے گا۔
شکریہ۔
منجانب:
پرنسپل و انتظامیہ
سیرت ماڈل ہائی سکول تنگی چارمنگ