27/10/2025
یوم کشمیر و ہفتہ وار صفائی اوارڈ(انعام)
تاریخ: 27 اکتوبر 2025
آج پرائمری سکول کبیر کلہ میں یوم کشمیر منایا گیا۔ کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد میں نظم اور تقاریر کیے گئے۔ بعد ازاں ہیڈ ٹیچر زاھد اقبال نے طلباء کو شاندار کارکردگی اور صفائی کا خاص خیال رکھنے پر مڈلز پہنائے ۔