10/09/2026
🏆 دروش خیلہ کے باصلاحیت MMA ایتھلیٹس کے اعزاز میں تقریب 🥋
آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دروش خیلہ میں معزز پرنسپل صاحب نے دروش خیلہ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت Mixed Martial Arts (MMA) ایتھلیٹس میں ان کی شاندار کارکردگی، محنت اور کھیل کے میدان میں نمایاں کامیابیوں کے اعتراف میں Certificates of Appreciation تقسیم کیے۔
👏 ان نوجوان کھلاڑیوں کی کامیابیاں نہ صرف ان کے والدین بلکہ پورے دروش خیلہ گاؤں کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
🥇 ہم ان باصلاحیت نوجوانوں کو ان کی محنت، لگن اور شاندار کھیل پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
شاباش ہمارے باصلاحیت نوجوانو! 🌟🏆
دروش خیلہ — تعلیم، کھیل اور کامیابی کی جانب! 🇵🇰