Muslim Model School & College Domel F.R Bannu

Muslim Model School & College Domel F.R Bannu Be lazy but think crazy

Admission Notification for the SSC (Annual-I) Examination 2026
24/12/2025

Admission Notification for the SSC (Annual-I) Examination 2026

ہمارہ استاذِ مخترم صفی اللّٰہ برکی (سکنہ دھرما خیل ، بنوں) گزشتہ رات سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل ہے برین سٹروک ...
03/11/2025

ہمارہ استاذِ مخترم صفی اللّٰہ برکی (سکنہ دھرما خیل ، بنوں) گزشتہ رات سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل ہے برین سٹروک (دماغی فالج) کی وجہ سے اس وقت کومہ کی حالت میں ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں شُکریہ۔
Safi Ullah Burki 🥺

تمام متعلقہ طلباء و طالبات اور سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مؤخر کیے گئے شمالی وزیر...
28/10/2025

تمام متعلقہ طلباء و طالبات اور سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر مؤخر کیے گئے شمالی وزیرستان قبائلی ضلع (NWTD) کے بقیہ پرچے اب درج ذیل نظرِ ثانی شدہ شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے
مزید برآں، یہ واضح کیا جاتا ہے کہ دہم جماعت (10th Class) کا ریاضی / جنرل سائنس کا پرچہ صرف گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول عیدک (سنٹر نمبر 61) میں لیا جائے گا۔

 میٹرک سے پاس ہونے والے طلباء کےلۓ بڑی خوشخبری!علاقہ ڈومیل کا واحد اور منفرد ادارہ   کی طرف سے علاقے کے قابل اور ہونہار ...
23/07/2025



میٹرک سے پاس ہونے والے طلباء کےلۓ بڑی خوشخبری!

علاقہ ڈومیل کا واحد اور منفرد ادارہ کی طرف سے علاقے کے قابل اور ہونہار طلباء کےلۓ سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد 11-08-2025 بروز سوموار بوقت 8:30 ہوگا۔

سکالر شپ ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی اخری تاریخ 09 اگست 2025 تک ہے۔

20/06/2025

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری!

" دی مسلم سائنس ٹویشن اکیڈمی" میں بچوں کی فائدہ مدِ نظر رکھتے ہوئے سالِ اول(فرسٹ ایئر) طلباء کے لیےفری کوچنگ کا آغاز 20 جون 2025 سے شروع ہونے والا ہے
جس میں طلباء کو چھے/ 6 مضامین بغیر کسی فیس کے پڑھائے جائیں گے - صرف 1000روپے انٹری فیس ہوگا
ان چھے/6 مضامین میں ( انگلش، بیالوجی ، کیمسٹری ، فزکس ، ریاضی اور کمپیوٹر سائنس) پڑھائے جائیں گے-
نوٹ= اس کلاس میں محدود سیٹیں ہوں گے اور پہلے آئے اور پہلے پائے کی بنیاد پر ہوں گے-

مسلم سائنس ٹیوشن اکیڈمی میں 16جون 2025 سے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی میں نرسری سے لیکر 2nd year کے طلباء کیل...
19/06/2025

مسلم سائنس ٹیوشن اکیڈمی میں 16جون 2025 سے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی میں نرسری سے لیکر 2nd year کے طلباء کیلئے ٹیوشن کلاسز کا آغاز ہوگا۔

15/04/2025

ایک مریض کے لیے ایمرجنسی Bنیگٹیو خون کی ضرورت ہے کوئی بھائی دے سکتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03305181457

04/04/2025

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923469284475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Model School & College Domel F.R Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muslim Model School & College Domel F.R Bannu:

Shortcuts

Share