GMS SHAGI TERI

GMS SHAGI TERI The expert in anything was once a begginer. So don't stop until you are proud.

حافظ مطیع اللہ صاحب  تقریباً  ایک سال کے عرصے کے بعد دوبارہ ٹرانسفر ہوکر آج سکول کھلنے کے بعد پہلے دن  فراٸض کی اداٸیگی ...
17/08/2026

حافظ مطیع اللہ صاحب
تقریباً ایک سال کے عرصے کے بعد دوبارہ ٹرانسفر ہوکر آج سکول کھلنے کے بعد پہلے دن فراٸض کی اداٸیگی کےلۓ حاضر ۔
اللہ تعالیٰﷻ عمر،صحت،ایمان اور مال و اولاد میں عافیت کے ساتھ برکتیں عطا فرمائیں ۔ آمین یا ربّ العالمین ۔

ان شاء اللہ تعالیٰ
16/08/2026

ان شاء اللہ تعالیٰ

21/07/2026
سیشن 27-2026 ء
21/07/2026

سیشن 27-2026 ء

20/07/2026
20/07/2026

اہم دستاویزات براۓ داخلہ
، ب فارم لازمی
والد کے شناختی کارڈ کی کاپی،
گزشتہ سکول سرٹیفکیٹ ، والد/سرپرست کا رابطہ نمبر

📢 ضروری اطلاع : داخلہ مہم برائے تعلیمی سال 2026-27 🎓​محترم والدین، سرپرست اور اہل علاقہ!​محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ای...
20/07/2026

📢 ضروری اطلاع : داخلہ مہم برائے تعلیمی سال 2026-27 🎓
​محترم والدین، سرپرست اور اہل علاقہ!
​محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (خیبر پختونخوا) کی ہدایات کی روشنی میں سکول ہذا میں نئے تعلیمی سال 2026-27 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
​
داخلہ مہم کے اوقات کار:

​مدت: 20 جولائی 2026ء سے 15 اگست 2026ء
​روزانہ کے اوقات: روزانہ 2 گھنٹے سکول کھلا رہے گا۔
​ڈیوٹی تفصیلات: والدین کی رہنمائی اور داخلہ پراسیس کےلیے روزانہ ایک فاضل استادِ محترم سکول میں موجود رہے گا۔ ان شاء اللہ تعالی

ضروری دستاویزات براۓ داخلہ :

1. ب فارم
2. والد کے شناختی کارڈ کاپی
3. سرپرست / والد کا رابطہ نمبر
4. گزشتہ سکول سرٹیفیکیٹ

اوقات کار :

روزانہ 7:00 سے 9:00 بجے تک

​🌟 والدین سے گزارش:

​اپنے بچوں کے روشن اور شاندار مستقبل کے لیے آج ہی سکول تشریف لائیں اور اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔
​تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے — آئیے مل کر ہر بچے کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں۔
​

​منجانب:

ہیڈ ماسٹر و جملہ اساتذہ کرام
رابطہ : 03456075629, 03489714095

20/07/2026

اہم اطلاع

شگٸ ،انزر بانڈہ، گانڈی سداگل، ماموکی بانڈہ(وڑا
شگٸ)

19-07-2026 SUNDAY GHSS KARAKطلباء محمد سدیس اور تاثیر خان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مقررہ تاریخ کو وقت پر پہنچیں۔
17/07/2026

19-07-2026 SUNDAY GHSS KARAK

طلباء محمد سدیس اور تاثیر خان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مقررہ تاریخ کو وقت پر پہنچیں۔

والدین توجہ فرمائیں ۔
03/07/2026

والدین توجہ فرمائیں ۔

Address

Shagi Banda
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS SHAGI TERI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category