Madrasah Safeena tul Uloom

Madrasah Safeena tul Uloom مدرسه سفینة العلوم ایک قدیم دینی ادارہ ہے۔جو دینی تعلیم کےمیدان میں اپنی خدمات سر انجام دےرہا ہے۔

26/09/2026
مدرسہ سفینة العلوم پریاٹ شاخ کی خوبصورت تصاویر 👇 اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، برکت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
30/08/2026

مدرسہ سفینة العلوم پریاٹ شاخ کی خوبصورت تصاویر 👇
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، برکت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

مدرسہ سفینة العلوم اسد خیل شاخ کی خوبصورت تصاویر 👇 اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، برکت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
30/08/2026

مدرسہ سفینة العلوم اسد خیل شاخ کی خوبصورت تصاویر 👇
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، برکت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔

29/08/2026

علم کی راہ میں مسافر کبھی تنہا نہیں ہوتا، اللہ تعالیٰ ہر قدم پر آسانیاں اور خیر عطا فرماتا ہے۔ 🤍
اللہ پاک ہمارے تمام طلبۂ کرام کو علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

26/08/2026

ششماہی امتحانات جاری — طلبہ کرام کے پرچہ حل کرنے کا منظر

مدرسہ سفینة العلوم پریاٹ میں ششماہی امتحانات کا انعقاد جاری ہے، جہاں طلبہ کرام محنت اور توجہ کے ساتھ اپنے امتحانی پرچے حل کر رہے ہیں۔

اللہ پاک تمام طلبہ کرام کو امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے اور ان کی محنتوں کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین!

مدرسہ سفینة العلوم پریاٹ و اسد خیل کے پی کے کی قانونی حیثیت کے حوالے سے مقامی انتظامیہ حکومت پاکستان کی جانب سے این او س...
07/08/2026

مدرسہ سفینة العلوم پریاٹ و اسد خیل کے پی کے کی قانونی حیثیت کے حوالے سے مقامی انتظامیہ حکومت پاکستان کی جانب سے این او سی۔

1998میں عراق پر امریکی حملوں کے خلاف مولانا سید امیر خان مرحوم صاحب کی دیگر سینیٹرز ساتھیوں کے ساتھ پیش کردہ قرارداد 👇
08/04/2026

1998میں عراق پر امریکی حملوں کے خلاف مولانا سید امیر خان مرحوم صاحب کی دیگر سینیٹرز ساتھیوں کے ساتھ پیش کردہ قرارداد 👇

17/10/2025

سابق سینیٹر مولانا سید امیر خان صاحب کے جنازے اور تدفین کے مناظر
📍 شمالی وزیرستان تحصیل دوسلی درہ خونی ( آبائی قبرستان)
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سابق سینیٹر مولانا سید امیر خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ( مہتمم جامعہ سفینـة العلوم ) واقع پریاٹ و اسدخیل  26 ستمبر بروز جمع...
14/10/2025

سابق سینیٹر مولانا سید امیر خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ( مہتمم جامعہ سفینـة العلوم ) واقع پریاٹ و اسدخیل 26 ستمبر بروز جمعہ کو وفات پاگئے۔ مولانا مرحوم مولانا عبد الحق اکوڑوی رح (بانی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک) اور حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی صاحب رح جیسے اکابرین علماء کرام کے شاگرد تھے۔نیز مولانا سینکڑوں علماء کرام کے استاد بھی تھے۔فراغت کے بعد اس عظیم دینی ادارے کے قیام کے ساتھ ساتھ دیگر مختلف دینی خدمات میں بھی حصہ لیا۔ قیام امن کے لئے خوب کوششیں کیں۔سینٹ آف پاکستان میں نفاذ شریعت کے لئے اپنے دور کے سینیٹ میں صدر پاکستان جناب رفیق تارڑ وغیرہ کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں ۔ ہر دور میں ہر طرح کی دینی خدمات کے لئے ہمیشہ کھڑے رہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!

Address

R2HX+283 Asad Khel, Esha/Razmak Road, North Waziristan Agency
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923109973538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasah Safeena tul Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category