23/12/2025
اخوت خیرخواہی تنظیم مراورو کے جنرل سیکرٹری جناب ارسلا خان نے گورنمنٹ پرائمری سکول مراورو کے پوزیشن ہولڈر طلبا میں نقد انعام تقسیم کی ۔
شکریہ محترم ۔۔۔
👇
GPS Marawaro official Page
23/12/2025
اخوت خیرخواہی تنظیم مراورو کے جنرل سیکرٹری جناب ارسلا خان نے گورنمنٹ پرائمری سکول مراورو کے پوزیشن ہولڈر طلبا میں نقد انعام تقسیم کی ۔
شکریہ محترم ۔۔۔
23/12/2025
پی ٹی سی کمیٹی GPS مراورو کے چیئرمین محترم خان بادشاہ صاحب نے سکول کے پوزیشن ہولڈر طلبا میں نقد انعامات تقسیم کی۔
PTC Chairman Mr Khan badsha distribut cash prize among position Holder Students of GPS Marawaro.
23/12/2025
الحمدللہ گورنمنٹ پرائمری سکول مراورو پنجم جماعت کے طالب العلم سھیل خان بن عالم زیب نے اپنے سکول کے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کلسٹر ہال گورنمنٹ مڈل سکول شلتلو میں تھرڈ پوزیشن حاصل کیا۔
District Education Office Dir upper - Unofficial
District Education Office Female Dir Upper
Siraj Ulhaq
22/12/2025
🎓✨ سکول میں سالانہ امتحانات کے نتائج اور انعامات کی تقسیم ✨🎓
الحمدللہ آج ہمارے سکول میں سالانہ امتحانات کے نتائج سنائے گئے اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اُن کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌟📚
30/09/2025
Prize distribution ceremony at
GPS Marawaro Barawal Dir Upper.
After Exam semester spring 🌼
Congratulations to all students and their family
30/09/2025
Result of Mid term exame
GPS Marawaro
1st position Yasar khan s/o Ikram Ullah
2nd position Sohil khan s/o Alam zeb
3rd position Sania bibi d/o Tawakal khan
Congratulations to all students and their family
15/07/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
گورنمنٹ پرائمری سکول مراورو کا ہونہار طالب العلم اسلام الدین اور اکرام PST جی پی ایس زلیخہ کا بیٹا حبیب چھت گرنے سے جانبحق ۔
نماز جنازہ اج 11 بجے مراورو میں ہوگا ۔16/7/2025
لواحقین میں مولانا عبد العظیم TT جی ایچ ایس شاہی
محمد اسماعیل SST جی ایچ ایس شاہی
مولانا سراج الحق PST جی پی ایس مراورو
15/05/2025
حکومت پاکستان نے کل چھٹی کا اعلان کردیا ہے
کل 16 مئی کو یوم تشکر منایا جائے گا۔
21/10/2024
آج دیر سکاوٹ 184 ونگ کے وفد نے گورنمنٹ پرائمری سکول مراورو کا دورہ کیا۔ سکول سٹاف اور گاوں مشران کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ قومی مسائل میں مکمل ساتھ دینے کے یقین دہانی
17/10/2024