حـــــــــــــــــــــرا پبلــــک سکـــول اینڈ کالج شتیال اپر کوہستان تعطـــــیلات برائے عـــــید الفـــــــــطر کا اعلان کیا گیا ھے
تمام طلــــــــباء و طالــــــبات حــــــرا کالج شتیال کو 23 مارچ 2026 تک مکمل طور پر چھٹی دی گئی ہےاور
انشاء اللہ 24 مارچ 26 کــــــے صبحِ نور کو 8:00 بجے اپنا قلم ،کاپی ،کتاب بستہ اور یونفارم کے ساتھ اسمبلی حال میں موجود ھونگے
تمام طلــــباء و طالبات حـــــرا کو میــــٹھی عـیـــد ایــڈوانس میں مبارک ھــــو۔۔
مزید معلومات کیلئے نیچے دیا گیا واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں 👇👇👇👇👇
Hira School & College UK
Hira School & College is one of
the top results producing
Educational Institute•
°✍️🇵🇰°
انشاء۔۔۔۔۔۔ اسطرح اک ربط ابشار اور بہاریں
لکھا پڑھا کوھستان
حرا سے ھیرے۔
منیجنگ ڈائریکٹر:
پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج داسو
حـــرا پبلک سکول اینڈ کالجشتیال سعید زادہ صاحب
کے کال پہ کوھستان ایجوکیشن بورڈ کے ٹیم ممبرز نے دو روزہ دورہ کیا جسمیں مکمل طور پر ایک تمام طلباء و طالبات ادنیٰ سے اولیٰ تک رایٹنگ ،زہنی تقویت ،کمیونکیشن سکیلز ،نظم وظبط، و دیگر تمام key point کو قلم بند کیا گیا ۔۔۔۔ انشاء اللھ حرا سے ھیرے
دونوں سکول کے طلباء کے آپسی ہم آہنگی مقابلہ کی سوچ سے ایک ساتھ کافی سارے سرگرمیاں کرنے کا عمعہد کیا گیا۔
مزید معلومات کیلئے 0355588330 پر یا نیچے دیا گیا واٹس اپ پر کلک کرو،👇👇👇👇
8اینڈ 9 مارچ رمضان المبارک
منیجنگ ڈائریکٹر:
پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج داسو
حـــرا پبلک سکول اینڈ کالجشتیال سعید زادہ صاحب
کے کال پہ کوستان ایجوکیشن بورڈ کے ٹیم ممبرز نے دو روزہ دوری کیا جسمیں مکمل طور پر ایک ادنیٰ سے اولیٰ تک رایٹنگ ،زہنی تقویت ،کمیونکیشن سکیلز ،نظم وظبط، و دیگر تمام key point کو قلم بند کیا گیا ۔۔۔۔ انشاء اللھ حرا سے ھیرے ♥️🌟 ہ
آزمــــــائـــش آپـــــــــا حــــق
مـــــــحنت ھـــماری فــــــــرض
Hira public school and College admission fall for season 2026
مزید معلومات کیلیے واٹس ایپ کا بٹن کـــــلک کریں👇
شکر الحمد اللہ لکھا پڑھا کوھستان او ر انقلابی کوھستان کیلے منیجنگ ڈائریکٹر ســـید زادہ صاحب و آل سٹاف طلباء و طالبات سیزن 2026 نیا نظام نیا دور دھرانے کیلے پرعزم
روزانہ ناظرہ قرآن ۔۔۔۔۔ قائدہ قرآن ۔۔۔۔ ترجمہ قرآن ۔۔۔ کیساتھ ساتھ ڈیلی بیس چھوٹے بڑے تمام طلباء و طالبات کو نماز سکھایا اور پڑھایا بھی جاتاھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاء الـلــــھ
میرا بچہ 5 کلاس تک 2 مرتبہ قرآن پاک کا ترجمہ کلیئر کرے گا
میرا شتیال آج کل کسی اور ہوا میں ھیے Incase کوئی بھی بندہ افواہ اور بھت سی باتوں کا پتنگر بنائیں تو اسی وقت اس شخص کے سامنے یہ 2 نمبر پر کال کر لیں ۔۔۔یا بھی کسی شخص کو کوئی مسلہ ہے یا شکوک و شبھات ہے تو فوراً رابط کر سکتے ھیں ۔۔۔ کیونکہ ایک جھوٹ کو 20 بار یا 10 لوگ آپ بار بار بتائیں تو وہ جھوٹ سچ ماننا مجبوری بن جاتی ہے اور ایسا حــــرا اکیڈمی کیساتھ 4 بار ہو چکا ہے - 100٪ یہ ہوگا ۔۔۔
03555858330----03443250933
یا نیچے دیا گیا واٹس ایپ بــــٹن دبائیں 👇👇
پراکٹوریل بورڈ حرا کالج شتیال کے تمام نکاتی ایجنڈا تحریر اور حلف نامہ بھی تیار کواڈینیٹرز ایگزیکٹو کمیٹی والدین طلباء کے بیٹھک میں طے ۔ انشاء اللھ عیدالفطر کے بعد حلف نامہ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔۔۔۔
کسی بھی معاشرے عدلیہ ،سسٹم یعنی ،ھر فعل کا صحیح معنوں میں درست راہ کا انتخاب کیلے نظم و ضبط انتہائی ضروری سمجھا جاتاھے۔۔۔۔ حرا اکیڈمی دنیاوی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی علوم پر بھی زور دینے پر عملی جامہ پہناۓ گا۔۔۔۔۔
حرا پبلک سکول اینڈ کالج شتیال میں آج بمورخہ 28 فروری 2026 بوقت 2:00 بجے منعقد ہوا ۔۔۔ رمضان المبارک اور مختلف اوقات مصروف عمل تاحال سب نہ پہنچ سکے ۔۔۔ الـــــحمدللہ جس نے تینوں ڈسٹرکٹ میں پہلی بار کسی کالج میں قائدہ قرآن کا درس دینا لازمی قرار دیا گیا وہ حــــرا پبلک سکول اینڈ کالج شتیال ھے۔ سیزن 2023 میں باقاعدہ ریگولر مدررسہ کا انعقاد کیا گیا تھا تاحال جنرل ایگزامینیشن میٹـــرک و انـــٹر کے ناطے پاسپون کیا گیا۔ جو کہ سیزن 26 رمضان المبارک سے پہلے باقاعدہ ریگولر کلاسز کا انعقاد ہوا ۔۔۔۔ یاد رہے حرا کالج میں
1)۔ قائدہِ قرآن
ناظرہِ قرآن
ترجمہ قرآن
شامل کیا گیا ہے ۔جو کہ 3 کلاسز پر مشتمل ہے ۔۔۔اب حـــرا کالج کہ (نرسری)ـــ (کے جی)ـــ (اول اعلیٰ کلاس) کے طالباء و طالبات (5th پانچویں جماعت) تک انشاء اللہ #قائدہ و #ناظرہ پار کرتے ہوۓ 2 دفعہ کا ترجمہ بھی کر چکے ہونگے۔۔۔۔۔۔ جبکہ
،اسلامی پہلوؤں پر مشتمل لازمی اھداف کو اضافی اوقاتِ کار میں سکھایا جاۓ گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2)۔ طلباء و طالبات میں ھم آہنگی ،بغیر رٹہ کے ،کنسیپٹ بیس پڑھائی کیلے ایک انتہائی اہم تبدیلیاں لائی گئی ہے جسکے نتیجہ میں 100 فیصد یقینی تبدیلی آ ئیگی وجہ حرا کالج کا۔ نرسری کلاس کا طالب علم روزانہ 6 مختلف کلاسزز اٹینڈ کرے گا اور یہ عمل تیسری جماعت تک جاری رہے ہوگا....
3)۔ سپورٹس ! تمام طلــــباء و طالبات میں مقابلے کا ایک سنگِ میل رکھا جاۓ گا جو مکمل طور پر KEB BOARD پر مشتمل جتنے بھی ادارے ھیں #بورڈ ھی اسپانسررڈ ہوگا ۔جس میں تقریباً 11 اقسام کے کھیل سپورٹس گالا ۔۔۔۔اور مختلف روایتی ثقافتی اور تعلیمی کھیلوں کی مظاہرہ کیا جاۓ گا ۔۔۔
4) کوارڈینیٹرز آف حـــــرا اکیــــڈمی
5) جدید تعلیم و تعلم
6) ایگزیکٹو باڈی حـــرا اکیــــڈمی
ایگزیکٹو باڈی میمبر و کواڈینیٹرز ورکنگ پلیننگ مدرسے کا افتتاح اور (جدید تعلیم و تعلم) عیدالفطر کے فوراً بعد کا ٹائم دیا گیا جسمیں تفصیلی بریفنگ کے بعد باقاعدہ ریگولر کیا جاے گا البتہ مدرسہ کی پڑھائی تاحال بدستور جاری رہے گا۔
7) فی سٹرکچر۔ حرا کالج شتیال کے تین سالہ تعلیمی سفر میں فیسز میں 1 فیصد بھی اضافہ چارج نہیں ہوا ھے ۔۔۔۔ البتہ باقی ایک دو اداروں میں فی شیڈول میں اضافہ کیا گیاہے ۔حرا پبلک سکول کا داخلہ فیس 1000 روپے ھیں جو کہ ناقابل معاف ہے اور جنرل فیس سٹرکچر 500 اپــٹو 1000 روپیز تک کلوز ہوا تاہے ۔ والدین طلباء حرا نے باقاعدہ طور پر سختی سے پابندی لگائی ہے۔۔۔۔
8) یتیم اور نادر طلباء و طالبات کیلے سب فری تعلیم باقاعدہ الحمدللہ 2022 سے کر رہی ھیں اور سب کو ویلکم ہے۔۔۔۔۔
) جدید تعلیم و تعلم۔ جدید تعلیمی نظام کیلے سافٹویئر اپلائی موبائل اپلیکیشن ، ہی کا کام رمضان المبارک میں فارم ب ڈیٹا ۔۔۔۔ کلیئر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔۔۔۔ انشاء اللہ جلد ھی والدین طلباء حرا کے موبائیل میں حرا کالج ایپ دستیاب ہونگی یا یوں کہو حرا کالج آپکے جیب میں ھر وقت وجود ہونگی جب چاھو اپنے۔ لختِ جگروں کو ویڈیوز کال پہ انوسٹیگیٹ کرو ۔جب چاھو اپنے۔ بچوں کے ریپورٹ کارڈ چیک کرو ،جب چاھو اپنے۔ بچوں کے تمام سرگرمیںاں ویڈیوز میں دیکھو ۔یا یوں کہو پوری حرا اکیڈمی آپکے جیب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی تمام ۔۔۔ عید الفطر کے بعد ولدین حرا کے ساتھ۔۔۔
میرا قول و فعل میں فرق ہو یہ آج تک ہوا نھیں
جو کہا نھیں وہ کیا نھیں جو کیا نھیں وہ کہا نھیں ۔۔
منجانب منیجنگ ڈائریکٹرز :
میور زادہ
سید زادہ
اخون زادہ
انشاء اللی
ھمارا عـــزم ۔۔۔لکھا پڑھا کوھستان ۔۔پھلا پھولا کوھستان.
اطـــلاع بـــرائے والـــدین طلبـــاء حــــــــــرا
حـــــــــــــــرا کالــــــــج شتیـــــال کے تمام محترم والدین سے عاجــــــــزانہ گزارش ھـــــیکہ کل دوپہر 2:00 بجے بروز ہـــــفتہ حــــرا کالج شتیال کے انڈور سیکشن بیس
بیٹھک ھوگی۔ مقصد (میرا بچہ کل کا لیڈر )کون کہتا ھے میرا بچہ ڈاکٹر نہیں بن سکتا انجینئر و دیگر کمیشن میں ھار ھی جاتا ہے ۔۔۔۔ وجـــــــہ
صرف پرائمری بیس مکمل طور پر دھکیلنے والی کیفیت کو ہوتی ہے یہ سب تب ہوگا جب والدین بار بار سکول کیطرف گامزن ہو ۔بس زمہ داران کو ایمانداری کی اشد ضرورت پڑتی ہے جو کہ 3 سالہ تعلیمی سفر میں 9 پرنسپلز وہ 12 اساتزہ ناکام رھے یاد رہے حرا کالج وہ احد کالج ہے جو بچوں کے مستقبل پر کسی بھی صورت منجمنٹ کیساتھ نہ compromise کیا ھے نہ کرے گا انشاء الـلــــھ ۔
میرا قول و فعل میں فرق ہو یہ آج تک ہوا نھیں
جو کیا نھیں و کہا نھیں جو کہا نہیں وہ کیا نھیں
ــــــــــــــــ ایجنڈاــــــــــــــــــ
1) طلباء و طالبات کے بیسک ایمپرومنٹ سکیلز۔
2) نیو سٹیڈی پیٹرن سیزن 2026
3) مدارس و مدرسہ سیشن 2026
4) سافٹویئر اپ گریڈیشن پروگرام
5) طلباء وطالبات کا آپسی ھم آہنگی و کنسیپچولٹی بیس........
منیجنگ ڈائریکٹر ســــــــــد زادھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa