05/10/2024
GPS BAGLA # 2
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS BAGLA # 2, School, Hazara, Khyber Pakhtunkhwa.
05/10/2024
28/09/2024
Activity سرگرمی
Healthy Habits & Cleanliness
Junk Food
سے پرہیز اور روزانہ فروٹس Fruitsکا استعمال۔
آج سے تقریباتین ماہ قبل GPS BAGLA # 2 میں شروع ہونے والی سرگرمی مسلسل جاری ہے۔ٹافیاں پاپڑ چاکلیٹ اور اس طرح کی تمام چیزیں مکمل بند کر دی گٸی جس سے بچوں کے چہروں پر دلکشی اور جسمانی تندرستی واضح نمایاں ہے۔بچے چست و توانا ہیں بچے کھیلوں میں مگن بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں اس کی واضح مثال بچوں کا جھولوں پر کھیلنا اور دلچسپی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سکول میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوٸی Wrapper
کوڑا کرکٹ سکول میں موجود نہیں ہے جو کہ صحت اور صفاٸی کی واضح مثال ہے۔
"صحت مند بچے بہترین تعلیم"
"پڑھے کا پاکستان تو بڑھے گا ہاکستان"
جملہ سٹاف GPS BAGLA
Today activity
شرارتی حروف 9 ہوتے ہیں۔
ا و د ڈ ذ ر ڑ ز ژ
شرارتی حروف جو اپنے ساتھ پیچھے لفظوں کو جوڑ لیتے ہیں لیکن آگے کسی لفظ کو جڑنے نہیں دیتے۔
مثال۔ مدد سرد ویژن مڑ بار
20/09/2024
20/09/2024
Activity
two letter words
Gps Bagla
Activity "ain"
Kg prep
gps bagla circle lora
20/09/2024
سرگرمی
کلمہ اور مہمل
20/09/2024
Activity
ہم آواز الفاظ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa