سکول لیڈرز کمیونٹی کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
School Leaders Buner
A step towards quality education.
تمام اساتذہ کو پروموشن بہت بہت مبارک ہو۔
12/05/2026
جی پی ایس باباپیزہ میں نئے داخل ہونے والے طلباء میں کو کتابیں دیتے ہوۓ۔
سکول لیڈر انعام اللّٰہ فیض الرحمان اور شاہ خالد ۔
School Leaders Khyber Pakhtunkhwa
School Leaders Charsadda
School leaders Battagram
Shahid Ali Khan
Inam Ullah Khan
11/05/2026
GPS Terha
Tehsil chagharzi District Buner.
Class KG in happy mood.
School leader Inam Ullah
03/05/2026
خیبر پختونخوا کے باقی ماندہ سکول لیڈرز کے لیے تین سالہ توسیع ایک تاریخی اور اہم فیصلہ ہے، جو تعلیمی نظام کے استحکام اور بہتری کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے تعلیم کے فروغ، اداروں کی مضبوطی اور تسلسل کو برقرار رکھنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے شکر گزار ہیں جن کی بصیرت افروز قیادت اور تعلیمی اصلاحات کے لیے پختہ عزم نے اس سنگِ میل کو ممکن بنایا۔ ساتھ ہی کابینہ کے معزز اراکین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی رہنمائی اور تعاون سے اس عمل کو کامیاب بنایا۔
مزید برآں، وزیر تعلیم، سیکریٹری تعلیم اور ایڈیشنل سیکریٹری (ایلیمنٹری) کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ رہنمائی اور مسلسل تعاون قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے اس فیصلے کے مؤثر نفاذ میں اہم کردار ادا کیا۔
ہم ایم این ایز اور ایم پی ایز کے تعاون کو بھی سراہتے ہیں جن کی حمایت نے اس اقدام کو تقویت بخشی۔ یہ مشترکہ کوششیں تعلیمی نظام کی بہتری اور طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
KP Elementary & Secondary Education Department
01/05/2026
بحال ہونے والے سکول لیڈرز کی طرف سے ایک مرتبہ پھر جناب فخر جھان صاحب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کسی بھی موقع پر سکول لیڈرز کو تنہا نہیں چھوڑا۔
ساتھ میں بونیر سکول لیڈرز کمیونٹی اپنے بحال ہونے والے ساتھی عبد السلام کو بھی خصوصی مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے تمام ساتھیوں کے بہت محنت کی ۔
Abdul Salam
Syed Fakhar Jehan
Faiz Rabbani
School Leaders Khyber Pakhtunkhwa
بونیر سکول لیڈرز کی طرف سے بحال ہونے والے تمام سکول لیڈرز ساتھیوں کو دلی مبارکباد
🎉🎊🎉
بونیر سکول لیڈرز اپنے تمام ساتھیوں کو جن کی ایکسٹنشن نہیں ہوئی تھی،اور آج کابینہ کی منظوری سے أنکی ایکسٹینشن ہوگئی،الحمداللہ وہ بحال ہوگئے،دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
03/04/2026
سرکاری سکول معیاری سکول
ہر بچہ سکول میں!
Door to door admission campaign.
Meeting with community elders.
Visit to markets and Bazar along with students and teachers of GPS No.2 Bagra.
School Leader Zareef Khan
Committed to Quality Education
School Leaders Swat School Leaders Shangla School Leaders Khyber Pakhtunkhwa Faiz Rabbani
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa