GPS Butyal Official ، گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال آفیشل

GPS Butyal Official ، گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال  آفیشل education is the key of success

02/09/2026

About new admission

31/08/2026

کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہونے والا ہے لہذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو بر وقت سکول بھیجیں اسمبلی حسب معمول 7:30 بجے ہوگی

السلام. علیکم امید  ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے  جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ گرمیوں کی  تعطیلات 31 اگست کو ختم ہونے والی  ہ...
30/08/2026

السلام. علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 31 اگست کو ختم ہونے والی ہیں اور سکول ھذا میں صفائی کا کام مکمل ہوچکا ہے کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہونے والا ہے لہذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو بر وقت سکول بھیجیں تاکہ آپ کے بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو. ـ
اسمبلی حسب معمول 7:30 بجے ہوگی

20/08/2026
20/08/2026

TikTok | Make Your Day

*کل بروز پیر یکم جون 2026 سے خیبرپختونخوا کے تمام پرائیویٹ و سرکاری سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے ...
31/05/2026

*کل بروز پیر یکم جون 2026 سے خیبرپختونخوا کے تمام پرائیویٹ و سرکاری سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
`نوٹ:ـ پرائمری سکولز بمطابق سمر کیمپ حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے

بڑی مشکل سے ہوتاہے چمن میں دیدہ ور پیدا زندگی کے موڑ میں بعض ایسے اشخاص سے واسطہ پڑتاہے جو بھولے سے بھی نہیں بھولے جاتے ...
16/05/2026

بڑی مشکل سے ہوتاہے چمن میں دیدہ ور پیدا
زندگی کے موڑ میں بعض ایسے اشخاص سے واسطہ پڑتاہے جو بھولے سے بھی نہیں بھولے جاتے یقینی طور سابقہ اسسٹنٹ کمشنر بشام نور محمد صاحب نے یہاں کے لوگوں کے دلوں پر نقش چھوڑ کر چلے گئے ـ موصوف کی کارکردگی کا زندہ مثال گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال کی تذئین و آرائش ہے ـ سکول ہذا کے درودیوار تادیر موصوف کے خلوص کی گواہی دے گی ـ بلا اگزاجریشن موصوف فخریہ یہ کہ سکتے ہیں ـ کہ
ان اثارنا تدل علینا
فانظروا بعدنا الی الاثار ـ
جناب جہاں بھی ہو خوش رہو ـ گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال کے بے سر وساماں بچوں کی دعا کہیں بھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گی ـ

Address

Butyal Besham Shangla Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923469664392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Butyal Official ، گورنمنٹ پرائمری سکول بوٹیال آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category