05/07/2023
*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
عامر ولدی غلام نواز کوٹکہ زرگران داخلی شہباز عظمت خیل وفات ہو چکا ہے۔ جسکی نمازے جنازہ 5/7/2023 شام شام 8 PM بجے ادا کی جائے گی.