13/02/2024
Humanist/ Philanthropist / Nationalist
13/02/2024
16/12/2023
When death is destined, no force on earth can stop from happening.
Innocent Children, with lots of hope for their families were brutally martyred, shattered hearts of millions of Pashtoon. We will never forget.
19/10/2023
So what's your reason of obstinacy by supporting the beasts🇮🇱.
Duplicitous 🇱🇷
17/10/2023
23/09/2023
🙄
25/08/2023
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے...!
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے...!
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا...!
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے...!
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا...!
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے...!
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر...!
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے...!
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے...!
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے...!
13/08/2023
#سرکار
13/07/2023
Share and deliver it to those people who points our mistake and blaming Islam for them. 🤲💫🤝
Dr Muhammad Salah
ن لیگ کے لئے بہت بڑی خبر !!
ایک سروے کیا گیا ہے جس میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے ہر صوبے میں ہر جماعت کے متعلق عوام الناس سے رائے لی گئی ہے، اس سروے کے مطابق ن لیگ
صوبہ پنجاب میں 70%
صوبہ سندھ میں 85%
صوبہ پختونخوا میں 90%
صوبہ بلوچستان میں 70%
آزاد کشمیر میں 65%
جبکہ گلگت بلتستان میں 80%
ذلیل ہو رہی ہے۔ 😂