31/01/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
I'm Online Holy Quran Teacher & giving Online Holy Quran classes,
which includes reading Holy Quran perfectly with tajweed,Norani Qaida,namaz,basic Masnoon,duain and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 5 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 Kid...
If you & ur relatiVes any member (Female & Kid) wants to learn the Holy Quran,So teLl mE &۔۔۔۔۔۔
InbOx Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakillah hu Khair...
Text me on messenger
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہا ہوں ،جس میں تجوید ، نورانی قائدہ ، نماز ، بنیادی مسنون ، دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 5 دن کلاس اور روزانہ کی کلاس ٹائمنگ 25 منٹ تا 30 منٹ۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (عورت ، بچہ) قرآن مجید سیکھنا چاہتا/چاہتی ہے ، تو لہذا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
اور
مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔۔۔
برائے مہربانی اس میسج پر پاس کریں ....
What app number👇👇👇
+923162710338
01/05/2024
آج یوم مزدور ہے۔
لیکن مزدور کام کرینگے
اور امیر چھٹی منائیں گے
جی ہاں! آج کا اپنے آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ہم لا علمی میں رش کے خوف سے انتہائی سویرے سویرے اپنے گاؤں سے بہت دور شہر سے بھی آگے جا کر اپنے ایک مریض کو لیکر ایک سرکاری ہسپتال آئے تو ہسپتال کا او پی ڈی بند تھا ۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا آج یوم مزدور ہے۔ لیکن ہسپتال آتے ہوئے میں نے راستے میں سڑک کنارے کئی جگہ مزدور کو کام کرتے ہوئے دیکھا اور ایک چوک کے چورنگی پر مزدوروں کا ہجوم دیکھا ان میں سے ہر ایک ہر گزرتی گاڑی کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا کہ کوئی تو آئے گا ہمیں دیھاڑی مزدوری کے واسطے اپنے ساتھ لے جائے گا کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ آج چھٹی منائی تو رات کو بچوں کے کھانے کا بندو بست کیسے ہوگا ۔ اور بہت کچھ فریاد دل پر ہے لیکن ۔۔۔۔۔
اور دوسری طرف ہسپتال کے نواب ڈاکٹر جن کی تنخواہیں لاکھوں میں ہوتیں ہیں ایک دن کی سیلری ہزاروں میں ہوتیں ہیں اور وہ بھی ان مزدور ،غریب عوام کے خون پسینے کے کمائی کے ٹیکسز سے آج وہ تمام ڈاکٹرز چھٹی منا رہے تھےاور دوسری طرف مزدور اپنے معاش کے خاطر اپنے ہمدردی والے دن سے بے خبر مزدوری میں مصروف تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہی حال پاکوستان کے ہر ادارے کا ہے ۔
اللّٰہ تعالٰی ان تمام (جاگیر داروں ،امیروں افسروں وغیرہ)کی یہ حرام کی کمائی انکے کفنوں پر لگائے اور دنیا و آخرت میں انکے کیلئے وبال جان بنائے ۔
آمین یارب العالمین
03/11/2023
اللہ اکبر کبیرا ۔
ایک افغانی طالب علم کو ان کے استاذ محترم سند دے کر وطن افغانستان رخصت کرتے ہوئے ، رقت آمیز منظر.
14/09/2023
پاکستان وہ واحد ملک ہے جھاں گالی اور گولی کا نشانہ صرف علماء، طلباء اور دیندار لوگ ہی بنتے ہیں کیونکہ یہ اِس ملک پاکستان اور دینِ اسلام کے ساتھ سچّی محبت کرنے والے وفادار سپاہ سالار ہیں ۔ غلط اور کرفٹ لوگ، جابر و ظالم ، دغاباز اور ملک وملت کے غدّارو پر کبھی حملہ نہیں ہوا ۔
صرف ایک افسانے کی طرح اپنے بڑوں سے سنتے ہوئے آرہے ہیں کہ ملکِ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا جس کی ڈھوریں اور باگ دوڑ غیروں، اسلام دشمن نظریہ رکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہیں۔
اللّٰہ تعالٰی ہی ہمارا حامی و ناصر ہو۔ اٰمین۔
27/05/2023
S L A (Skills Learning Academy)
Office.
22/05/2023
Opening cermony of SLA( Skills Learning Academy )
21/05/2023
Teaching stop of our SLA (Skills Learning Academy)