19/10/2023
تحصیل چکیسر کے علماء کرام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
وقت ۲ بجے
تاریخ ۲۰ اکتوبر ۲۳
گھڑی مسجد چکیسر
پیغام آگے پہنچائیں تاکہ سب کی شرکت یقینی ہوسکے۔
چکیسر علماء کونسل چکیسر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑪𝒉𝒂𝒌𝒊𝒔𝒂𝒓 𝑼𝒍𝒎𝒂 𝑪𝒐𝒖𝒏𝒄𝒊𝒍, Chakesar, Khyber Pakhtunkhwa.
19/10/2023
تحصیل چکیسر کے علماء کرام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
وقت ۲ بجے
تاریخ ۲۰ اکتوبر ۲۳
گھڑی مسجد چکیسر
پیغام آگے پہنچائیں تاکہ سب کی شرکت یقینی ہوسکے۔
چکیسر علماء کونسل چکیسر
06/10/2023
چکیسر علماء کونسل کے تمام علماء کرام کو بذریعہ رقعہ ہذا مطلع کیا جاتا ہے کہ
علماء کونسل نے بروز اتوار صبح دس بجے مسجد ابوبکر صدیق (کوز مسجد) میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے
جس میں جملہ علماء کرام کی شرکت لازمی ہے۔
جملہ احباب سے التماس ہے کہ یہ خبر تمام ساتھیوں تک پہنچائے تاکہ سب کی شرکت یقینی ہوسکے۔
05/10/2023
تمام علماء کرام اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
16/09/2023
یہ قافلہ اس محفل سے اٹھ کر چلا تھا۔
11/09/2023
دستورِ اصلاح رسومات
جرگہ چکیسر و علماء کونسل چکیسر