Government Primary School No:4 Paroa

Government Primary School No:4 Paroa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Primary School No:4 Paroa, Education, Paroa, Khyber Pakhtunkhwa.

15/12/2025
27/09/2024
27/09/2024
گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4 پروا  EMIS Code:13907داخلہ مہم تعلیمی سال 2024.25 گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4پروا تحصیل پر...
11/09/2024

گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4 پروا EMIS Code:13907
داخلہ مہم تعلیمی سال 2024.25 گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4پروا تحصیل پروا ڈیرہ اسماعیل خان
آئیں اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں
پڑہیں گے تو آگے بڑھیں گے۔
بہترین کوالیفائیڈ اسٹاف
1_حفیظ الالرحمٰن ہیڈ ماسٹر
2 محمّد خالد MSC Pak study
3 انعام اللہ خان MA Urdu Bed.Med
4 محمّد عمران MSc کمپیوٹر سائنس Med.Bed
5 سمع اللہ MA اسلامیات
6 ملک فیاض محمّد MSc بیالوجی
7 خورشید عالم DVM
8 تنویر احمد MA

1بہترین طریقہ تدریس
2 صاف ستھرا ماحول
3 بچوں کی اخلاقی تربیت
4 بچوں پر انفرادی توجہ
5 سولر سسٹم کی سہولت
تعلیم ہی سے تعمیر سیرت اور تعمیر ملت ممکن ھو سکتی ہئے ۔ جن قوموں نے نئی نسل کو علم کی شمع سے روشن کیا
وہ ترقی کے زینے طے کرتی عروج تک پہنچ گئیں اور جن قوموں نے تعلیم پر توجہ نہ دی وہ تاریکی کی راہ پر چلتے ہوئے انتشار کا شکار ھو گئیں ۔

تعلیم روشنی اور جہالت اندھیرا ہئے ۔ ھر دور میں انسان کی سماجی ، اخلاقی اور معاشی ترقی کا زینہ ہی تعلیم رہی ہئے ۔
آو ھم سب اپنے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے کا عہد کریں ۔
تاکہ اس ملک خداداد میں جہالت کا مکمل خاتمہ ھو سکے ۔

04/03/2022

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
May Allah Grant Jannah to the Departed Souls and Keep our Homeland Safe. AMEEN

میرے پیارے  بھتیجے اور میرے قابل شاگرد ملک محمد شعیب  جھنڈیر انہوں اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4 پروا ...
01/01/2022

میرے پیارے بھتیجے اور میرے قابل شاگرد
ملک محمد شعیب جھنڈیر انہوں اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 4 پروا سے حاصل کی ھے اپنی لگن و محنت اور اپنے والدین و اساتذہ کرام کی محنت و دعاوں سے کیڈٹ کالج وانا ، کیڈٹ کالج آزاد کشمیر (پلندری) ،گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ کوالیفئ کر لیا ہے اللہ تعالی میر ے بھتیجے کو اپنی منزل میں کامیابی و کامرانی عطا ء فرمائے آمین

17/12/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 پروا بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے ، ہم ڈیوٹی پر آنے والے اساتذہ کرام کو خوش آمدید کہنے کے لیے خود تو موجود نہیں ہوں گے لیکن انہیں کسی قسم کی تکلیف نہ اس لیے آج ہی تمام چار پولنگ بوتھ ( 2 مردانہ، 2 زنانہ) کے لیے الگ الگ راستوں سے لے کر تمام بنیادی سہولیات تک کے ضروری انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ ۔

Address

Paroa
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+92449990942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School No:4 Paroa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category