GPS BANDA Pirabad

GPS BANDA Pirabad My page is about school , to aware the local public about new news new admission new notices or any

 # # اعلان ریزلٹ 🎓🎓🎓🎓🎓 # #انشاءاللہ گورنمنٹ پرائمری  سکول بانڈہ پیرآباد میں کلاس KG  تا کلاس  5th کا ریزلٹ 30 مارچ 2024 ...
28/03/2024

# # اعلان ریزلٹ 🎓🎓🎓🎓🎓 # #
انشاءاللہ گورنمنٹ پرائمری سکول بانڈہ پیرآباد میں کلاس KG تا کلاس 5th کا ریزلٹ 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ کو پیش کیا جاۓگا۔تمام سٹوڈنٹس 30 مارچ بوقت8:00 بجے اپنی حاضری کو یقینی بناۓ۔

Teaching Staff of the GPS Banda Pirabad.
25/03/2024

Teaching Staff of the GPS Banda Pirabad.

جی پی ایس بانڈہ پیراباد کی باؤنڈری جزوی طورپر گرگیا ہے حالیہ بارش کی وجہ سے اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس پر خصوصی توجہ ...
08/03/2024

جی پی ایس بانڈہ پیراباد کی باؤنڈری جزوی طورپر گرگیا ہے حالیہ بارش کی وجہ سے اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس پر خصوصی توجہ دیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جاۓ۔ مہربانی ہوگی۔

اج سکول میں  27 اکتوبر    #کشمیر منایا گیا کشمیریوں سے رشتہ کیا ۔۔۔ لا الہ الا اللہہم کشمیری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر ہمارا ہےک...
27/10/2023

اج سکول میں 27 اکتوبر #کشمیر منایا گیا

کشمیریوں سے رشتہ کیا ۔۔۔ لا الہ الا اللہ
ہم کشمیری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر ہمارا ہے
کشمیر بنے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان
کشمیر کی آزادی تک ۔۔۔ جنگ رہے گی ۔۔۔ جنگ رہے گی



26/10/2023

Naat Sharif Presenting by Mazar class 5th student

25/10/2023
24/10/2023

Group Photo of Position holders with teachers and their relatives ......

21/10/2023
آج یعنی بمورخہ 21-10-2023 کو جی پی ایس بانڈہ میں ایک پُروقار تقریب ،تقسيم انعامات 2nd term منعقد کیا گیا جو کہ علاقے کے ...
21/10/2023

آج یعنی بمورخہ 21-10-2023 کو جی پی ایس بانڈہ میں ایک پُروقار تقریب ،تقسيم انعامات 2nd term منعقد کیا گیا جو کہ علاقے کے معزز لوگوں نے کافی تعداد ميں شرکت فرمائی اور بچوں ميں انعامات تقسيم کیاگیا۔ جملہ سٹاف جی پی ایس بانڈہ تمام شرکاء کا بہت مشکور ہیں۔۔۔ شکریہ

28/09/2023

کل بروز جمعہ 29/9/2023 جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے سلسلے میں تمام سکول بند رہیں گے

12/08/2023

Address

Pirabad
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS BANDA Pirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category