24/12/2025
ایک استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں سنوارتا ہے۔ آج ہم گورنمنٹ پرائمری سکول گورین کے معزز ہیڈ ٹیچر جناب گل حیدر صاحب کو ان کی ریٹائرمنٹ پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ کی تعلیمی خدمات، محنت، خلوص اور قیادت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ زندگی کے سفر میں کامیابیاں عطا فرمائے۔
منجانب: انتظامیہ گورنمنٹ پرائمری سکول گورین شیشی کوہ