27/06/2023
السلام علیکم!
کون ہے جو انگریزی زبان کی اہمیت سے انکار کر سکے ؟
سکول، جاب، یا بیرون ملک جانے والے حضرات انگلش زبان کی اہمیت سے واقف ہیں۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ہم انتہائی آسان طریقے سے اور کم وقت میں آپ کی انگلش کو بہتر بنا کر معیاری سطح تک پہنچا سکتے ہیں۔
سبلائیم انگلش لینگویج اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں۔ Batch 1 میں صرف 20 سیٹیں خالی ہیں۔
کلاسز کا آغاز انشا اللہ 10 جولائی2023 سے گورنمنٹ پرائمری سکول نزد حبیب بینک ابراہیم زئی میں کیا جائے گا۔
رجسٹریشن کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے فارم فل کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ شکریہ
For online registration
https://forms.gle/iE7i4k4SQnufN1wX8
Contact
03347118489
03348311693
We are offering a unique blend of language skills where you can enhance your langauge capabilities under the mentorship of: BILAL RAZA (SST-G) BS English, M.Ed, ETELC (IOWA State University, USA) 03347118489 MUSADIQ HUSSAIN (PST) BS English, M.Ed, TESOL (Arizona State University, USA) 03348311693 We...