GPS Jaba Pisal UC Shin

GPS Jaba Pisal UC Shin Government Primary School at Jaba Pisal Uc Shin Tehsil Khwazakhela swat

02/03/2025

《سوات》
جماعت پنجم، ششم، ھفتم اور ھشتم کا سالانہ امتحان 13 مارچ سے شروع ھوگا

28/02/2025
سال 2024   : السلام علیکم 🌹داخلہ مہم تعلیمی سال 2024-25 گورنمنٹ پرائمری سکول جبہ پیسال سوات میں نرسری تا پنجم داخلوں کا ...
18/03/2024

سال 2024
: السلام علیکم 🌹
داخلہ مہم تعلیمی سال 2024-25
گورنمنٹ پرائمری سکول جبہ پیسال سوات میں نرسری تا پنجم داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔
لہذا والدین اپنے بچوں کی بہتر مستقبل بنانے کے لیے سکول میں داخل کروائیں اور اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروائیں ۔
نوٹ۔
داخلے کے وقت والدین/سرپرست کے شناختی کارڈ فوٹو کاپی اور بچے کا فارم "ب" یا پیدائش سرٹیفکیٹ فوٹو کاپی ضرور ہمراہ لائیں ۔ شکریہ
از۔
ہیڈ ماسٹر و جملہ اساتذہ صاحبان
گورنمنٹ پرائمری سکول جبہ پیسال سوات
بہترین طریقہ تدریس
مفت کتابیں
پرسکون ماحول
اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف





  : گورنمنٹ پرائمری اسکول جبہ پیسال میں نرسری تا جماعت پنجم تک داخلے جاری ہے۔
06/04/2023

:
گورنمنٹ پرائمری اسکول جبہ پیسال میں نرسری تا جماعت پنجم تک داخلے جاری ہے۔

31/08/2022

سیلابی فنڈز میں آج کی سب سے عظیم ڈونیشن۔

Rehabilitation of washing facilities
24/02/2021

Rehabilitation of washing facilities

Address

Khwazakhela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Jaba Pisal UC Shin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category