Dawn Tuition Academy Kotanai Swat

Dawn Tuition Academy Kotanai Swat our mission is to provide services to the huminity just to please Almighty Allah .

ڈان۔ٹیوشن اکیڈمی کوٹنئ سوات
07/04/2023

ڈان۔ٹیوشن اکیڈمی کوٹنئ سوات

Dawn tuition Academy kotanai swat # near BHU kotanai .Alfalah modal school kotanai
03/02/2023

Dawn tuition Academy kotanai swat
# near BHU kotanai .
Alfalah modal school kotanai

01/01/2023
دسمبر لوٹ آیا غم پھر سے یاد آگہےبچے سکول جاہیں اور واپس گھر نا آئیں اے خدا پھر ایسا دسمبر کبھی نا آئے 16 دسمبر کا دن سان...
16/12/2022

دسمبر لوٹ آیا غم پھر سے یاد آگہے
بچے سکول جاہیں اور واپس گھر نا آئیں
اے خدا پھر ایسا دسمبر کبھی نا آئے
16 دسمبر کا دن سانحہ پشاور أرمی پبلک اسکول ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے 😭💔
اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

Pakistani Nation Could not forget painfull moment of Peshawar Attack 😭.
16 December 2014 peshawar attack💔
𝐃𝐄𝐂𝐄𝐌𝐁𝐄𝐑 𝐁𝐋𝐀𝐂𝐊 𝐃𝐀𝐘
APS school attack😔

11/12/2022



چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے:
1. Endorphins، اینڈورفنس
2. Dopamine ڈوپامائین
3. Serotonin، سیروٹونائین
4. Oxytocin آکسی ٹوسین

▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے :
جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارا جسم درد سے نپٹنے کیلئے اینڈورفنس خارج کرتا ہے ۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون کی خوراک کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 20منٹ ایکسرسائز کرنا اور کچھ لطیفے اور کامیڈی کے ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔

▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے:
زندگی کے سفر میں، ہم بہت سے چھوٹے اور بڑے کاموں کو پورا کرتے ہیں، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خارج کرتا ہے. اور اس سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔
جب آفس یا گھر میں ہمارے کام کے لئے تعریف کی جاتی تو ہم اپنے آپ کو کامیاب اور اچھا محسوس کرتے ہیں، یہ احساس ڈوپامائین کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ عورتیں عموماً کھر کا کام کرکے خوش کیوں نہیں ہوتی اسکی وجہ یہ ہیکہ گھریلو کاموں کی کوئی تعریف نہیں کرتا۔
جب بھی ہم نیا موبائیل، گاڑی، نیا گھر، نئے کپڑے یا کچھ بھی خریدتے ہیں تب بھی ہمارے جسم سے ڈوپامائین خارج ہوتا ہے۔اور ہم خوش ہوجاتے ہیں.

▪تیسرا ہارمون سیروٹونائین:
جب ہم دوسروں کے فائدہ کیلئے کوئی کام کرتے ہیں تو ہمارے اندر سے سیروٹونائین خارج ہوتا ہے اور خوشی کا احساس جگاتا ہے۔
انٹرنیٹ پر مفید معلومات فراہم کرنا، اچھی معلومات لوگوں تک پہنچانا، اور اسلام یا اپنے اچھے خیالات کی طرف دعوت دینا ان سبھی سے سیروٹونائین پیدا ہوتا ہے اور ہم خوشی محسوس کرتے ہیں۔

▪چوتھا ہارمون آکسی ٹوسین ہے:
جب ہم دوسرے انسانوں کے قریب جاتے ہیں یہ ہمارے جسم سے خارج ہوتا ہے۔
جب ہم اپنے دوستوں کو ہاتھ ملاتے ہیں یا گلے ملتے ہیں تو جسم اکسیٹوسین کو خارج کرتا ہے۔ جب ہم کسی کو اپنی باہوں میں بھر لیتے ہیں تو آکسی ٹوسین خارج ہوتا ہے اور خوشگواری کا احساس پیدا ہوتا ہے۔

📌 خوش رہنا بہت آسان ہے:
ہمیں اینڈروفنس حاصل کرنے کے لئے ہر روز ورزش کرنا ہے۔
ہمیں چھوٹے چھوٹے ٹاسک پورا کرکے ڈوپا مائین حاصل کرنا ہے۔
دوسروں کی مدد کرکے سیروٹونائین حاصل کرنا ہے۔
اور
آخر میں اپنے بچوں کو گلے لگاکر، فیملی کے ساتھ وقت گزار کر اور دوستوں سے مل کر آکسی ٹوسین حاصل کرنا ہے۔

اس طرح ہم خوش رہیں گے۔ اور جب ہم خوش رہنے لگیں گے تو ہمیں اپنے مسائل اور چیلنجز سے نمٹنے میں آسانی ہوگی۔

*اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ بچہ اگر خراب موڈ میں ہو تو اسے فوری گلے لگانا کیوں ضروری ہے؟*

بچوں کیلئے:
1.موبائیل یا ویڈیو گیم کے علاوہ گراونڈ پر جسمانی کھیل کھیلنے کی ہمت افزائی کریں۔ (اینڈروفنس)

2. چھوٹی بڑی کامیابیوں پر بچے کی تعریف کریں، اپریشیئٹ کریں۔(ڈوپامائین)

3. بچے کو اپنی چیزیں شیئر کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کی عادت ڈالیں۔اسکے لئے آپ خود دوسروں کی مدد کرکے بتائیں۔(سیروٹونائین)

4. اپنے بچے کو باہوں میں بھر کر پیار کریں۔(آکسی ٹوسین)

خوش رہیں۔

Address

Khwazakhela
19111

Telephone

+923462218971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawn Tuition Academy Kotanai Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dawn Tuition Academy Kotanai Swat:

Shortcuts

Share

Category