𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘼𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙠𝙝𝙬𝙖𝙯𝙖 𝙠𝙝𝙚𝙡𝙖 𝙎𝙬𝙖𝙩

  • Home
  • Pakistan
  • Khwazakhela
  • 𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘼𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙠𝙝𝙬𝙖𝙯𝙖 𝙠𝙝𝙚𝙡𝙖 𝙎𝙬𝙖𝙩

𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘼𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙠𝙝𝙬𝙖𝙯𝙖 𝙠𝙝𝙚𝙡𝙖 𝙎𝙬𝙖𝙩 𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘼𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙠𝙝𝙬𝙖𝙯𝙖

12/05/2026
10/05/2026

جماعت دھم کے تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز پیر (11مئ 2026) سے نئے کلاسیز کا اغاز ہوگا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں.بحکم پرنسپل برائٹ ایجوکیشن اکیڈمی سکول اینڈ کالج خوازہ خیلہ

03/04/2026

تمام طلباء سے گزارش کیجاتی ہے کہ حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق سکول کل 4 تاریخ بروز ہفتہ کو بند رہے گا اور بتاریخ 6 اپریل بروز پیرکو دوبارہ معمول کے مطابق کھلا رےگا . بحکم .پرنسپل برائٹ ایجوکیشن اکیڈمی سکول اینڈ کالج خوازہ خیلہ

28/03/2026

🎓📚 برائٹ ایجوکیشن اسکول اینڈ کالج خوازہ خیلہ 📚🎓

آج برائٹ ایجوکیشن اسکول اینڈ کالج خوازہ خیلہ ضیاء اللہ ضیاء نے میٹرک کے طلبہ کو امتحانات کے حوالے سے ایک نہایت اہم اور معلوماتی لیکچر دیا۔ ✨

انہوں نے طلبہ کو بہترین تیاری، وقت کے مؤثر استعمال اور کامیابی حاصل کرنے کے طریقوں کے بارے میں قیمتی رہنمائی فراہم کی۔ 💡📖
طلبہ نے اس لیکچر میں بھرپور دلچسپی لی اور مزید محنت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ 💪

اس کا کہنا تھا:
“محنت اور مستقل مزاجی ہی کامیابی کی کنجی ہے۔” 🔑

📌 یہ اقدام طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Address

Khwazakhela
Khwazakhela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙏𝙝𝙚 𝘽𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝘼𝙘𝙖𝙙𝙚𝙢𝙮 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙠𝙝𝙬𝙖𝙯𝙖 𝙠𝙝𝙚𝙡𝙖 𝙎𝙬𝙖𝙩 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share