07/06/2026
❤️❤️❤️
قراءات کے دوسرے امام
حضرت امام ابنِ کثیر مکی رحمہ اللہ
تعارف
اسمِ گرامی: عبداللہ
کنیت: ابنِ کثیر
مقام: مکہ مکرمہ
پیدائش: حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں
وفات: 120 ہجری، مکہ مکرمہ
وفات کا زمانہ: ہشام بن عبدالملک کا دور
آپ کے دو مشہور راوی
1. حضرت سیدنا بزی رحمہ اللہ
2. حضرت سیدنا قنبل رحمہ اللہ
پہلا راوی
حضرت سیدنا بزی رحمہ اللہ
اسمِ گرامی: احمد
کنیت: ابو الحسن
والد کا نام: محمد
لقب: بزی
لقب کی وجہ: آپ کے دادا کی کنیت ابو بُزہ تھی
مقام: مکہ مکرمہ
تاریخِ پیدائش: 170 ہجری
تاریخِ وفات: 240 ہجری یا 250 ہجری
دوسرا راوی
حضرت سیدنا قنبل رحمہ اللہ
اسمِ مبارک: محمد
کنیت: ابو عمرو
مقام: مکہ مکرمہ
قبیلہ: مخزومی
تاریخِ پیدائش: 150 ہجری
تاریخِ وفات: 291 ہجری
انشاء اللہ قراء عشرہ اور ان کے راویوں کی مختصر تعارف
اور بہت جلد ان کے اصول و قواعد
اور مختلف قراءات میں تلاوتِ قرآن شیر کی جائیں گی
Assalamualaikum!
Welcome to Qirat Academy.
Here you will learn Quran recitation, Tajweed, Islamic lessons, Pashto bayan and beautiful Qirat.
Subscribe and support Islamic education.
جزاکم اللہ خیراً
qirat ashara .
and other arabic corses
for example
learning Quran
your brother qari fazalrahim