22/05/2026
ماشاءاللہ !
آج مدرسہ بیت القرآن للبنین و البنات اینڈ بیت القرآن پبلک سکول ٹوپسین میں بچوں کے درمیان مسابقہ کا انعقاد کیا گیا۔ ہمارے ننھے منے بچوں کی محنت اور جرات قابلِ ستائش ہے۔ یہی ہمارے ادارے کا فخر ہیں۔🥀🥀🥀