IDEAL College of Science and Technology Fatehpur Swat

IDEAL College of Science and Technology Fatehpur Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IDEAL College of Science and Technology Fatehpur Swat, Education, Khwazakhela.

IDEAL INSTITUTE OF TECHNOLOGY Fatehpur Swat offers Various Courses,
DIT, CIT, ENGLISH LANGUAGE, CALLIGRAPHY, MOBILE HARDWARE & SOFTWARE, DESIGNING, FREELANCING, AUTOCAD, TAILORING, TUTION CLASSES, ELECTRICAL COURSES, SAFETY COURSES ..

All of you are invited Knowledge today Success tomorrow
13/08/2026

All of you are invited
Knowledge today
Success tomorrow

شفیع اللہ اور سمیر خان اپناڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی سر سہیل خان اور سر محمد اسماعیل صاحب سے وصول کر رہے ہیں۔
11/08/2026

شفیع اللہ اور سمیر خان اپناڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی سر سہیل خان اور سر محمد اسماعیل صاحب سے وصول کر رہے ہیں۔

06/08/2026

Welcome dear sir to IDEAL College of Science and Technology Fatehpur Swat

Contact for technical and professional courses
03048977575
03438977540

01/08/2026

For more information contact us
03438977540
03048977575

01/08/2026

بچو له خہ تعلیم ورکول د مور او پلار زماوري ده.
ائی ٹی ایل کالج اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اپ کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا جلد از جلد اپنی بچوں کو جدید تعلیم سے اشنا کردے۔
#ایئڈیل #سوات #فتحپور
رابطے کے لیے
03438977540
03048977575
Credit go's to Irfan Malik

English grammar classes
27/07/2026

English grammar classes

نئی شروعات، نئے خواب اور کامیابی کا سفر! 🚀✨انتظار کی گھڑیاں ختم! آئیڈیل کالج  میں نئی کلاسز (Fresh Classes) کا باقاعدہ آ...
15/07/2026

نئی شروعات، نئے خواب اور کامیابی کا سفر! 🚀✨
انتظار کی گھڑیاں ختم! آئیڈیل کالج میں نئی کلاسز (Fresh Classes) کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
یہ صرف پڑھائی کا آغاز نہیں، بلکہ آپ کے شاندار مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے۔ آئیے، اپنے حوصلوں کو اڑان دیں اور کامیابی کی ایک نئی داستان لکھیں! 👋📚
👉 آج ہی اپنی کلاس کا حصہ بنیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بدلیں!

27/06/2026

📢 Notice to All Students

Ideal College of Science & Technology will remain open tomorrow (Sunday).

Students are requested to visit the college to collect their Roll Number Slips.

🗓 Day: Sunday
⏰ Please visit during college working hours.

Kindly collect your roll number slip on time to avoid any inconvenience before your examination.

Best of luck to all students! 🌟

– Management
Ideal College of Science & Technology

الحمدللہ!ابوبکر اور حبیب اللہ نے ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے اور انہیں محترم پرن...
20/06/2026

الحمدللہ!

ابوبکر اور حبیب اللہ نے ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT)
کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے اور انہیں محترم پرنسپل کیریئر بلڈنگ اکیڈمی فتح پور ( Allauddin Yousafzai )کے دستِ مبارک سے ڈپلومہ وصول کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور علم حاصل کرنے کے جذبے کا ثمر ہے۔ ہم دونوں طلبہ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، ترقی اور عزت عطا فرمائے۔

✨ آج کی محنت، کل کی کامیابی ہے۔ ✨ تعلیم وہ سرمایہ ہے جو انسان کو روشن مستقبل کی طرف لے جاتا ہے۔

ائیڈیل کالج اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فتح پور اپنے تمام طلبہ کی کامیابیوں پر فخر کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

🎓💻📚🌟

الحمدللہ! انعام اللہ خان نے Ideal College of Science & Technology سے DIT (Diploma in Information Technology) کامیابی کے ...
18/06/2026

الحمدللہ! انعام اللہ خان نے
Ideal College of Science & Technology
سے
DIT (Diploma in Information Technology)
کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے، جو کہ
Trade Testing Board Peshawar
سے الحاق شدہ ہے۔

💻
آج کے جدید دور میں کمپیوٹر کی تعلیم کامیابی کی کنجی ہے، اور انعام اللہ خان نے اپنی محنت، لگن اور مستقل مزاجی سے یہ ثابت کر دیا کہ عزم مضبوط ہو تو منزل ضرور ملتی ہے۔

👏
ہم انعام اللہ خان کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

📚
آپ بھی اپنے مستقبل کو روشن بنائیں
! DIT، CIT، Office Management، Graphic Designing اور دیگر جدید کورسز میں داخلے جاری ہیں۔

🏫
Ideal College of Science & Technology ✨
تعلیم، ہنر اور کامیابی کی ضمانت

Address

Khwazakhela
19030

Telephone

+923438977540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IDEAL College of Science and Technology Fatehpur Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IDEAL College of Science and Technology Fatehpur Swat:

Shortcuts

Share

Category