18/08/2026
دوسرے ٹرم کے امتحانات 2026ء
محترم والدین/سرپرست اور عزیز طلبہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول کے دوسرے ٹرم کے امتحانات کا آغاز 18 اگست 2026ء سے ہو رہا ہے۔
تمام طلبہ امتحانات کی تیاری مکمل کریں اور مقررہ وقت پر سکول پہنچیں۔ طلبہ اپنی ضروری اسٹیشنری ساتھ لائیں اور امتحانی نظم و ضبط کی پابندی کریں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو امتحانات کی بھرپور تیاری کروانے میں تعاون کریں۔
ہم اپنے تمام طلبہ کے لیے امتحانات میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
بحکم: سکول انتظامیہ
SPS SHALPIN SWAT