کیا آپ اپنے بچوں کے تعلیمی مستقبل کے لئے پریشان ہیں؟
یہ ویڈیو دیکھیں اور بہتر فیصلہ کریں۔
Islamia Model School Lund Khwar
If you are planning for a year, Sow rice; If you are planning for ten years, plant trees; If you are planning for a lifetime, Educate people.
21/03/2026
اسلامیہ ماڈل کی جانب سے عید کی خوشیوں بھری مبارکباد! اس بابرکت موقع پر ہم پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے ساتھ امت مسلمہ کے اتفاق اور یکجہتی کے لئے دعا گو ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن کا گہوارہ بنائے۔
19/03/2026
Annual Result day 2026
Main Branch.
Congratulation all students and parents.
18/03/2026
Position holders annual examination 2026
Makori Branch.
بچوں اور والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
بہتر روشن مستقبل، آگے پڑھنے اور بڑھنے کے لئے مضبوط نظام تعلیم، معیاری نصاب، مستقل اعلی تعلیم یافتہ تدریسی سٹاف، بہترین مجموعی نتائج۔
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج لوندخوڑ حافظ پروفیسر ڈاکٹر روح الاآمین صاحب اسلامیہ ماڈل لوندخوڑ کے سٹوڈنٹس، والدین، اساتذہ اور مہمانوں سے مخاطب ہیں۔
ہزاروں شاگردوں اور استادوں کے استاد
ممتاز تجربہ کار ماہر تعلیم عارف اللہ صاحب کا انتہائی مختصر مگر جامع خطاب۔
میری بیٹی عائشہ صدیقہ کو میں نے جماعت پنجم میں اسلامیہ ماڈل میں داخل کرایہ اس نے اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے میٹرک میں اتنے نمبرز لئے جس کا ریکارڈ آج تک کوئی توڑ نہیں کر سکا۔
اس نے PEACE نوشہرہ سے FSC کی، اب سیشن 2026 میڈیکل ٹسٹ میں میڈیکل سیٹ جیت لی۔
اسلامیہ ماڈل میڈیکل سیٹ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہے۔
ممتاز ماہر تعلیم مجاہد خان صاحب کے بیٹے عیسی خان گریڈ 5 سکول کی ایک بڑی تقریب میں قرآن پاک کی فضیلت پر انگریزی زبان میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
15/02/2026
اسلامیہ ماڈل ہائی سکول لوندخوڑ میں 122 بچوں کے ختم القرآن کے موقع پر ایک شاندار اور روح پرور تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی۔
سیشن 2025 میڈیکل اور انجنئیرنگ سیٹس جیتنے اور نہم دہم مردان بورڈ میں نمایاں پوزیشن لینے والے بچوں میں حوصلہ افزائی سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے گئے۔
عظمت قرآن، بچوں، اساتذہ اور سکول کی حوصلہ افزائی کے لئے
قومی اصلاحی تحریک کے صوبائی صدر سہراب علی خان صاحب،
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت فیاض خان خٹک صاحب،
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج لوندخوڑ پروفیسر روح الآمین صاحب،
پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد صاحب،
پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی خان صاحب،
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول لوندخوڑ
جناب اکبر اللہ صاحب،
ماہر تعلیم جناب عارف اللہ صاحب،
ماہر تعلیم و فزکس مجاہد خان صاحب،
ماہر تعلیم و انجینئیر عبداللہ خان صاحب،
ممتاز سکالر ذولفقار علی صاحب،
شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانہ نورالواحد صاحب،
حضرت مولانا حافظ احسان علی صاحب،
حضرت مولانہ حافظ عبدالمطلب صاحب،
حضرت مولانہ شکیل احمد قاسمی صاحب،
فرزند حضرت مولانا مفتی ابراہیم خان صاحب،
علمی شخصیت اور ماہر تعلیم محب علی صاحب
مردان بورڈ سے جناب ارشد علی صاحب،
ممتاز سماجی شخصیت اسداللہ خان صاحب،
معروف مصالحت کار حاجی محمد آیاز صاحب،
ایس ڈی او (ر) طارق کمال صاحب،
ڈاکٹر مصور خان، سرپرست عظم مومن ویلفیئر آرگنائزیشن احتشام خان، ممتاز علی خان۔
مالک اسلامیہ گروپ آف کالجز تیمرگرہ اور سمارٹ سکولز سسٹم جناب
سیف اللہ خان صاحب،
بریلینٹ گروپ آف کالجز کے مالک اور پرنسپل اکرام الحق صاحب،
پرنسپل بائزی پبلک سکول شیرافسر صاحب،
پریس کلب لوندخوڑ کے صدر حاجی حسین صاحب، جنرل سیکرٹری آیاز خان صاحب، ولی محمد خان صاحب، محمد شعیب آمان صاحب اور
پرنسپل اسلامیہ ماڈل ہائی سکول اور ڈائریکٹر الحرمین ماڈل سکول نصیراللہ کے علاوہ کثیر تعداد میں والدین اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔
مقررین نے تعلیمی درسگاہوں میں قرآن کی لازمی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔
05/02/2026
شیخ القرآن و الحدیث حضرت محمد ادریس مہتمم دارلعلوم نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ،
شیخ القرآن و لحدیث حضرت مولانہ محمد قاسم صاحب مہتمم دارلعلوم اسلامیہ شیرگڑھ،
مذہبی سکالر ذولفقار علی صاحب لوندخوڑ اور حضرت حق نواز کالامی صاحب مہتمم مدرسہ اصحاب صفہ شاہی آباد
پرنسپل اسلامیہ ماڈل ہائی سکول لوندخوڑ کو اپنے جدید تعلیمی ادارے میں قرآن کی لازمی تعلیم پر خصوصی شیلڈ دے رہے ہیں۔
اللہ تعالی ان تمام علمائے حق کی حفاظت فرمائیں اور ادارہ اس حوصلہ افزائی پر شکر گزار رہے گا۔
جتنا وقت ہم کسی خامی کو چھپانے پر لگاتے ہیں
اس سے کم وقت میں اس کمی کو دور کیا جا سکتا ہے۔
بچوں کی رائٹنگ تکنیکی لحاظ سے کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں؟
وہ کونسی مسلسل غلطیاں جس کی وجہ سے کوشش کے باوجود لکھائی بہتر نہیں ہو رہی؟
کیا بورڈ امتحانات میں بہترین نتائج کے لئے انگریزی کے ساتھ ساتھ اچھی اردو رائٹنگ ضروی ہے؟
یہ ایسے مسائل ہیں جن کا ون ٹائم حل ہمارے سٹوڈنٹس بتا رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Khwar
LUNDKHWAR