20/08/2026
🏫 گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نوشہرہ (خوشاب)
📢 اہم اعلان
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 24 اگست 2026ء سے سکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔
لہٰذا تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ:
📚 چھٹیوں کا ہوم ورک مکمل کرکے سکول لائیں۔
👔 مکمل سکول یونیفارم زیبِ تن کرکے سکول تشریف لائیں۔
⏰ سکول بروقت پہنچنے کا خصوصی اہتمام کریں۔
🌸 آپ کی حاضری، نظم و ضبط اور تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
منجانب:
ہیڈماسٹر
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نوشہرہ (خوشاب)