Qaiser Ali
Photography 📸
#
21/05/2026
Cloud ⛅️🤍
😍
🌴🍂
29/05/2025
دل کا مرنا کسے کہتے ہے!
جب آپ کے سامنے آپ کا پسندیدہ کھانا پڑا ہو اور اسے دیکھتے ہی آپ کی بھوک مر جائے،
جب آپ دل سے خوش ہونا چاہو لیکن چہرے پر کھوکلی ہنسی کے علاوہ کوئی چمک نہ ہو ،
جب آپ کا رونے کا دل کرے لیکن آنکھ سے آنسو کا اک قطرہ نہ گرے، جب آپ اذیت میں ہوں لیکن زبان سے کوئی شکوہ نہ نکلے،
ایسے دل مر جایا کرتے ہے لیکن دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے ورنہ یہ جینے نہیں دے گی.
.
27/11/2024
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
27/11/2024
No one can make it except Allah ✨
26/11/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.