سرکاری سکول معیاری سکول

سرکاری سکول معیاری سکول education

09/05/2026
09/05/2026

تقریب بنیان المرصوص
ڈی سی افس ضلع خوشاب

29/03/2026

آج ہم نے Earth Hour کے موقع پر ایک چھوٹی سی کوشش کی 🌍
آئیں مل کر اپنے ماحول کو محفوظ بنائیں اور توانائی کی بچت کریں۔
ایک گھنٹہ اندھیرا، روشن مستقبل کے لیے ✨

پنجاب ٹیچرز یونین خوشاب کے قائد سردار احسان خالق لغاری اپنی ٹیم کے ہمراہ کمپنی باغ سرگودھا پہنچ چکے ہیں. اساتذہ کرام اور...
12/03/2026

پنجاب ٹیچرز یونین خوشاب کے قائد سردار احسان خالق لغاری اپنی ٹیم کے ہمراہ کمپنی باغ سرگودھا پہنچ چکے ہیں. اساتذہ کرام اور دیگر ملازمین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

09/03/2026

ایک بات بڑی دلچسپ ہے کہ ہمارے کچھ ٹیچرز کا ایک بڑا مسئلہ یہ بن گیا ہے کہ جب چھٹیوں کے بارے میں کوئی خبر آتی ہے تو اس پر نوٹیفکیشن کی کوئی خاص ڈیمانڈ نہیں کی جاتی اور فوراً اسے درست مان لیا جاتا ہے، لیکن جب اسکول کھلنے، ڈیوٹی دینے یا ٹائمنگ میں تبدیلی کی بات ہو تو فوراً کہا جاتا ہے کہ ابھی تک محکمۂ تعلیم کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ اس وقت بھی وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چھٹیاں دی جائیں گی مگر امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، اس کے باوجود کئی لوگ صرف چھٹی والی بات کو مان رہے ہیں اور نوٹیفکیشن کا انتظار نہیں کر رہے۔ لہٰذا بطور اساتذہ ہمیں تھوڑی سمجھداری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، خبروں کو متوازن انداز میں لینا چاہیے اور جب تک باضابطہ ہدایات یا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو جائیں، تب تک اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو مدنظر رکھ کر ہی رائے قائم کرنی چاہیے۔

01/03/2026

🥹🥹

21/02/2026

In sha Allah

5 February Kashmir day GMPS 60 mb Khushab
05/02/2026

5 February Kashmir day
GMPS 60 mb Khushab

Lesson planning and innovative models prepared by dedicated teachers of GMPS 60 MB, DEA Khushab, reflecting commitment t...
01/02/2026

Lesson planning and innovative models prepared by dedicated teachers of GMPS 60 MB, DEA Khushab, reflecting commitment to quality education and effective teaching practices.

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرکاری سکول معیاری سکول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share