پیر دلدار شاہ سراجی نقشبندی

پیر دلدار شاہ سراجی نقشبندی

Share

جیو تو دوسروں کی بھلائی کے لیے اپنے لیے تو جانور زندہ رہتے ہیں کچھ ایسا کر جائو کہ جانے کے بعد لوگ اچھے الفاظ میں یاد کریں

01/02/2023

خانقاہ عالیہ نقشبندیہ سراجیہ نوریہ ڈھاکہ شریف کے تمام متعلقین و متوسلین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس دفعہ سالانہ عرس مبارک بوجہ رمضان المبارک 24 25 فروری بروز جمعہ ہفتہ ہوگا انشاءاللّٰه (خصوصی غور طلب ) سالانہ عرس مبارک مارچ کی بجائے فروری میں ہوگا اس لیے شرکت کے لیے 24 25 فروری کو تشریف لائیں اور موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے سردی سے بچاؤ کے لیے اپنے لباس کو سردی کے تدارک کا انتظام کرکے آئیں کیونکہ علاقہ سرد ہے

Photos from ‎پیر دلدار شاہ سراجی نقشبندی‎'s post 30/01/2023

🌹السلام علیکم ورحمۃاللّٰه وبرکاتہ🌹سلامتی ایمان ہو
ہم سب پہ مالکوں کی نگاہ کرم و عنایت ہو اور انکی رضاء نصیب ہو جائے
اے اللّٰه کریم صدقہ پنج تن پاک و اصحاب رسول سلام اللّٰه علیھم اجمعین ہماری خطائیں معاف فرما، ہمارے گناہوں سے درگزر فرما، شیطان کے شر سے محفوظ فرما، دنیا کی تمام نعمتیں نصیب فرما، ہماری جان، مال، ایمان، عزت و آبرو کی حفاظت فرما، وسیع تر رزق حلال نصیب فرما، ہمارا خاتمہ ایمان پہ فرمانا، مرتے وقت کلمہ نصیب فرمانا، قبر کے اندر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہچان نصیب فرمانا، اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا، روز محشر ہمارا اعمال نامہ ہمارے دائیں ہاتھ میں پکڑانا اور ہمارا حساب آسان فرمانا، ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچانا۔ بیشک تیری ذات با برکت حمد و ثنا کے لائق ہے اور تو بڑی بزرگی والا ہے، اور بڑا ہی غفورالرحیم ہے آمین یا رب العالمین بحرمت سید المرسلین ﷺ وآلہ واصحابہ اجمعین

08/09/2022

13/08/2022

🌹السلام علیکم ورحمۃاللّٰه وبرکاتہ🌹سلامتی ایمان ہو
ہم سب پہ مالکوں کی نگاہ کرم و عنایت ہو اور انکی رضاء نصیب ہو جائے
اے اللّٰه کریم صدقہ پنج تن پاک و اصحاب رسول سلام اللّٰه علیھم اجمعین ہماری خطائیں معاف فرما، ہمارے گناہوں سے درگزر فرما، شیطان کے شر سے محفوظ فرما، دنیا کی تمام نعمتیں نصیب فرما، ہماری جان، مال، ایمان، عزت و آبرو کی حفاظت فرما، وسیع تر رزق حلال نصیب فرما، ہمارا خاتمہ ایمان پہ فرمانا، مرتے وقت کلمہ نصیب فرمانا، قبر کے اندر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہچان نصیب فرمانا، اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا، روز محشر ہمارا اعمال نامہ ہمارے دائیں ہاتھ میں پکڑانا اور ہمارا حساب آسان فرمانا، ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچانا۔ بیشک تیری ذات با برکت حمد و ثنا کے لائق ہے اور تو بڑی بزرگی والا ہے، اور بڑا ہی غفورالرحیم ہے آمین یا رب العالمین بحرمت سید المرسلین ﷺ وآلہ واصحابہ اجمعین🌹السلام علیکم ورحمۃاللّٰه وبرکاتہ🌹سلامتی ایمان ہو
ہم سب پہ مالکوں کی نگاہ کرم و عنایت ہو اور انکی رضاء نصیب ہو جائے
اے اللّٰه کریم صدقہ پنج تن پاک و اصحاب رسول سلام اللّٰه علیھم اجمعین ہماری خطائیں معاف فرما، ہمارے گناہوں سے درگزر فرما، شیطان کے شر سے محفوظ فرما، دنیا کی تمام نعمتیں نصیب فرما، ہماری جان، مال، ایمان، عزت و آبرو کی حفاظت فرما، وسیع تر رزق حلال نصیب فرما، ہمارا خاتمہ ایمان پہ فرمانا، مرتے وقت کلمہ نصیب فرمانا، قبر کے اندر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہچان نصیب فرمانا، اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا، روز محشر ہمارا اعمال نامہ ہمارے دائیں ہاتھ میں پکڑانا اور ہمارا حساب آسان فرمانا، ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچانا۔ بیشک تیری ذات با برکت حمد و ثنا کے لائق ہے اور تو بڑی بزرگی والا ہے، اور بڑا ہی غفورالرحیم ہے آمین یا رب العالمین بحرمت سید المرسلین ﷺ وآلہ واصحابہ اجمعین

15/06/2022

قیامت کا دن ایک سخت ترین اور خوفناک دن ہوگا ہر کوئی نفسانفسی کے عالم میں ہوگا مگر مومنین کے لیے وہی دن آقا کریم ﷺ کی ذات گرامی سے خوبصورت اور پرسکون ہو جائے گا

02/05/2022

حضرت عمرؓ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں سرورِ کائنات ﷺ کے روضہٕ اقدس کی زیارت کے لئے گئے وہاں روضہ کے سامنے ایک (اعرابی) دیہاتی کھڑا دعا مانگ رہا تھا حضرت عمرؓ اس کے پیچھے خاموش کھڑے ہو گئے وہ اعرابی یہ دعا مانگ رہا تھا *(اے میرے رب یہ آپ کے حبیب ﷺ ہیں ، میں آپ کا بندہ (غلام ) ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے) اے میرے رب اگر آپ میری مغفرت کر دیں گے تو آپ کےحبیبﷺ خوش ہو جائیں گے اور آپ کا یہ بندہ کامیاب ہو جائے گا اور آپ کا دشمن غمگین اور ذلیل و خوار ہو جائے گا اور اگر آپ نے میری مغفرت نہ فرمائی تو آپ کے حبیبﷺ پریشان ہو جائیں گے ، دشمن خوش ہو جائے گا اور یہ بندہ ہلاک ہو جائے گا۔ آپ بہت کرم اور عزت و شرف والے اس بات سے بہت بلند و بالا ہیں کہ آپ اپنے حبیب ﷺ کو پریشان ، اپنے دشمن کو خوش اور اپنے بندے کو ہلاک کریں۔*

*اے میرے اللہ شرفاءِ عرب کا دستور ہے کہ جب ان میں سے کسی سردار کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس کی قبر پر اس کے تمام غلاموں کو آزاد کر دیا جاتا ہے اور یہ تو تمام جہانوں کے سردار کی قبر مبارک ہے مجھے ان کی قبر مبارک پر جہنم کی آگ سے آزاد فرما۔*

*حضرت عمرؓ نے بھی اونچی آواز میں کہا اے میرے رب میں بھی یہی دعا مانگتا ہوں جو اس اعرابی نے مانگی ہے اور اتنے روئے کہ داڑھی مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی۔*

*اب ہم بھی یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ربِ کریم ہم بھی اس آخری عشرہ میں یہی دعا کرتے ہیں جو اس اعرابی رضی اللہ عنہ نے کی تھی ہماری ہمارے ابا ٕ و اجداد کی ، ہماری ماؤں کی، ہمارے تمام رشتہ داروں اور ان تمام لوگوں (جن کا ہم پر حق ہے) کی گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دے*

امین یا رب العالمین

29/03/2022

صحابی کی تعریف میں اکثر اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایمان کی حالت میں دیکھا اور ایمان کی حالت room میں دنیا سے وفات پائی وہ صحابی ہیں
اور اگر منافق کی تعریف پوچھی جائے تو یہ کہا جاتا ہے کہ جو بظاہر تو ایمان لے آئے لیکن دل سے ایمان نہ لائے
پھر جب پوچھا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کیا منافق تھے تو جواب آتا ہے جی ہاں تھے
پھر جب پوچھا جائے کہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون صحابی تھا اور کون منافق ؟
تو جواب آتا ہے معلوم نہیں
حالانکہ اس سوال کا جواب خود نبی غیب دان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود قیامت تک کے لئے امت کو دے رکھا ہے کہ
یا علی لا یحبک الا مؤمن ولا یبغضک الا منافق
اے علی تم سے کوئی محبت نہیں رکھ سکتا سوائے مومن کے اور تم سے کوئی بغض نہیں رکھ سکتا سوائے منافق کے
اس لیے جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے تھے کہ ہم ذکر علی علیہ السلام سے مومن اور منافق کی پہچان کیا کرتے تھے

Want your school to be the top-listed School/college in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Khushab