Subhan Travel & Tours

Subhan Travel & Tours

Share

عمرہ شریف کی خدمات کے لیے رابطہ کریں
حافظ محمد آصف ضیاء 03026797942

15/06/2026

عمرہ ٹریننگ سیشن 2026
سبحان ٹریول اینڈ ٹور کی جانب سے محرم الحرام عمرہ گروپ کے معزز زائرین کے لیے خصوصی عمرہ ٹریننگ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے۔
📅 17 جون، بروز بدھ
🕗 صبح 8:00 بجے
📍 کشمیر ہوٹل
خصوصی تربیت و رہنمائی:
گروپ لیڈر جناب حضرت علامہ مولانا ارشد نوید احمد حیدری صاحب
اس نشست میں عمرہ کی مکمل ادائیگی، سفر سے متعلق ضروری ہدایات، احرام کی پابندیوں اور ادب و آدابِ حاضری سے متعلق اہم رہنمائی دی جائے گی۔
تمام مرد و خواتین زائرین سے درخواست ہے کہ بروقت شرکت فرما کر اپنے سفرِ عمرہ کو مزید بہتر اور پُرسکون بنائیں۔
من جانب:
حافظ محمد آصف ضیاء 03026797942
منیجنگ ڈائریکٹر
سبحان ٹریول اینڈ ٹور

14/06/2026
08/06/2026

خوبصورت ذوق

07/06/2026

ایک خوبصورت شام محترم عبد الغفار چشتی صاحب کے ساتھ

26/05/2026

لبیک اللہم لبیک
#حج2026

19/05/2026

14/05/2026


03026797942

09/05/2026

محرم الحرام عمرہ گروپ اپنی تیاری کے آخری مراحل میں داخل عمرہ کیجیے جید علماء کرام کی نگرانی میں ضلع خوشاب کے علماء کرام کی مشترکہ کاوش وعدوں کی پاسداری ہماری پہچان خواہشمند حضرات جلد بکنگ کروا لیں محدود نشستیں باقی ہیں گروپ مکمل ہونے کے بعد مارکیٹ سے پھر ایسا پیکج نہیں ملے گا
مینجنگ ڈائریکٹر حافظ محمد آصف ضیاء
03026797942

09/05/2026

پیر سید عبد القادر شاہ صاحب بخاری دامت برکاتہم العالیہ کی مٹھہ اسٹیشن ہمارے عمرہ برانچ آفس میں تشریف آوری
محترم سر امان اللہ صاحب اور صارم بھائی نے ویلکم کیا
اللّہ ربّ العزت ہمیں سادات کرام کی محبت نصیب فرمائے آمین

08/05/2026

گرمیوں کی چھٹیاں حرمین شریفین میں گزاریں
اسلام آباد تا جدہ روانگی ان شاءاللہ 29 جون
بکنگ جاری ہے محدود نشستیں 03026797942
سادات کرام اور جید علماء کرام کی قیادت میں عمرہ کیجیے

Want your school to be the top-listed School/college in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

54 MB
Khushab
41000