31/05/2026
🌟 سمر کیمپ 2026 🌟
1 جون بروز سوموار سے
الکرم پبلک سکول روڈہ میں
گرمیوں کی چھٹیاں اب صرف آرام نہیں بلکہ سیکھنے، نکھرنے اور آگے بڑھنے کا بہترین موقع!
📚 اپنے بچوں کو ایسے سمر کیمپ کا حصہ بنائیں جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ شخصیت سازی، تخلیقی سرگرمیاں، کمپیوٹر، اسلامی و اخلاقی تربیت اور تفریحی ایکٹیوٹیز کا حسین امتزاج موجود ہو۔
✨ ہمارے سمر کیمپ کی خصوصیات:
✅ معیاری تعلیمی ماحول
✅ دلچسپ اور معلوماتی سرگرمیاں
✅ ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ
✅ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
✅ سیکھنے کے ساتھ بھرپور تفریح
ٹائم۔ 7:00 تا 10:00
الکرم پبلک سکول روڈہ میں
آئیے! اس سمر کو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد بنائیں۔