ahmadmalik7370

ahmadmalik7370 صرف و صرف اللّٰہ پاک کی رضا کے لئے مستحق لوگوں کی مدد
یتیم و بیوہ کی مدد
یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت

22/03/2023

السلام و علیکم گروپ میں شامل نیو معزز ممبران کو ویلکم خوش آمدید
دوستو مختصراً ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی کورا کا مقصد و منشور آپ کو بتاتا چلوں
ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی کورا کا تعلق کسی بھی سیاسی و مخصوص مزہبی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ھے الحمدللہ اس میں ہر علاقے ہر جماعت کے باشعور دوست اس کا حصہ ہیں
اس کا تعلق کسی مخصوص قوم قبیلے یا علاقے سے نہیں ھے آپ سب کے انتظامیہ و مالک و اونر ہیں آپ سب نے مل جل کر اس کو کامیاب بنانا ھے
اب آتا ہوں اس کے کام کے حوالے سے
اس کا منشور صرف و صرف اللّٰہ پاک کی رضا کی خاطر غریب و مستحق لوگوں کی مدد کرنا
بیوہ و یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کا اہتمام
علاقے میں امن کی بحالی کے لئے کوشش
علاقے میں دین اسلام کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کے لئے کام کرنا
اس کار خیر میں حصہ ڈالنے کے لئے ہم نے فنڈنگ کا آغاز کیا ہے جس کی کوئی لیمٹ نہیں ہے ہر دوست حسب توفیق ہر ماہ صدقہ خیرات کی نیت سے اپنا حصہ ڈال سکتا ہے
اور کوشش کیجئے اپنے تمام عزیز رشتہ داروں کو اس کارخیر کا حصہ بنائیں اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مزید ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی کورا کی کامیابی کے لئے آپ کی حوصلہ افزائی و رہنمائی ہمارے لیے باعث فخر ہو گی
جزاک اللّٰہ

Address

Khushab

Telephone

+923106932238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ahmadmalik7370 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category