Punjab Educators Punjab Association Dist Khushab

Punjab Educators Punjab Association Dist Khushab Educators

30/06/2026

چور کون ذرہ ملاحظہ فرمائیں.یہ سمجھتے ہیں کہ ہم چور ہیں تو سب ہیں۔

30/01/2026

اب ہم بھی ناچیں گے !
محبوب علیAsi تھانہ نورپورتھل کا مدتِ ملازمت کی تکمیل پر رقص۔

08/01/2026

میرے گاؤں پیلووینس کے پنجاب پیلووینس کے نوجوان ملک حمود الرحمان جسرا ایڈووکیٹ کے بھائ نے انفورسمنٹ آفیسر کی دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کی

25/11/2025
ٹیسٹ کے بارے میں گرینڈ ٹیچرز الائنس ضلع خوشاب  کی میٹنگ میں طے کیے جانیوالے لائحہ عمل سے ضلع خوشاب  کے تمام ٹیچرز کو جلد...
24/10/2024

ٹیسٹ کے بارے میں گرینڈ ٹیچرز الائنس ضلع خوشاب کی میٹنگ میں طے کیے جانیوالے لائحہ عمل سے ضلع خوشاب کے تمام ٹیچرز کو جلد مطلع کردیا جاۓ گا۔wait

09/10/2024

4 اکتوبر کو سکول کو خیرآباد کہہ کہنے کے باوجود ابھی تک ذہن و دل اس جبری جدائ کو تسلیم نہیں کرپایا۔

30/05/2024

*بریکنگ نیوز*
*وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا دبنگ اعلان*کہ پنجاب میں 30 ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری!
مندرجہ بالا خبر بہت سے گروپس میں شئیر کی گئ ہے۔اس ضمن میں عرض ہے کہ اول تو 13 ہزار سکول غیر سرکاری ہونے سے 57 ہزار کے لگ بھگ آسامیاں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی باقی ماندہ vacant posts پر ان 13 ہزار سکولز میں موجود ٹیچرز کو adjust کر دیا جاۓ گا رہی سہی کسر ریشنالائیزیشن سے پوری ہو جاۓ گی تو پھر وزیر موصوف کے بھرتی کے بلند بانگ دعوی کی تکمیل کیسے ممکن ہوگی لہذا بھرتی کے امیدوار نوجوان ان جھوٹے دعووں پر یقین کرنے کی بجاۓ سرکاری سکولز کی نجکاری روکنے کی تحریک کا حصہ بن کر ہماری معاونت کریں۔ہم نے ضلع خوشاب سے سکول بچاؤ مہم کے تحت کثیر تعداد میں رٹ پٹیشنز دائر کردی ہیں ہیں ہمارے 48 سکولز کی رٹ پر پہلی سماعت 3 جون کو متوقع ہے۔بھر پور احتجاج کا شیڈول بھی طے ہے۔جس میں اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین اور نوجوانوں کی شرکت بھی اشد ضروری ہے۔صاحب خان چیئرمین ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع خوشاب۔

18/01/2023

محترم اساتذہ کرام (میل و فیمیل)
السلام علیکم
جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کی انتھک کاوشوں کے بعد ای ایس ٹی (سائنس/آرٹس) (میل /فیمیل) کی بطور ایس ایس ٹی پروموشن کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوچکا ہے اب پی ایس ٹی اساتذہ کی پروموشن زیر عمل ہے آپ سب سے ہمدردانہ اپیل ہے کہ جن اساتذہ کے نام پروموشن لسٹ میں ہیں وہ اپنی فائلز جلد از جلد متعلقہ آفسز میں جمع کروائیں تاکہ اسی ماہ پروموشن مکمل کی جاسکے۔ انگلش کی کیٹیگری کا معاملہ بھی آخری مرحلے میں ہے جوکہ آج مثبت انداز میں حل ہوجائے گا انشاءاللہ

آپکی حقوق کی محافظ
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن
منجانب
مہر محمد شکیل ضلعی صدر
صاحب خان ضلعی چیئرمین
عتیق الرحمان سیکرٹری جنرل

Address

Vpo Peelo Wains Teh Nurpur Thall Dist Khushab
Khushab
SAHIB38202

Telephone

+923413000030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Educators Punjab Association Dist Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Punjab Educators Punjab Association Dist Khushab:

Shortcuts

Share

Category