21/05/2024
فری لانسنگ کورس (صرف مٹھہ ٹوانہ شہر کے لئے)
اس کورس کے حوالے سے تمام تر تفصیلات نیچے بیان کر دی گئی ہیں اگر اس کے علاوہ کوئی سوال ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ کورس مکمل طور پہ فری ہے آپ سے کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
ہمارے پہلے بیچ کے سٹوڈینٹس اب تک فری لانسنگ کے ذریعے گھر بیٹھے 710,500 سے زائد پاکستانی روپے کما چکے ہیں۔
ہنر سیکھو پروگرام اور تعمیرِ ملت گرلز کالج (شیر ایجوکیشن سسٹم) کے اشتراک سے
گرافک ڈیزائننگ سیکھیں اور گھر بیٹھے فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمائیں۔
محدود نشستوں پر داخلوں کا آغاذ ہوچکا ہے۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 27 مئی 2024
کلاسز کا آغاذ: 1جون 2024
اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار نیچے کمینٹ میں دیا گیا ہے۔
خصوصیات:
☑ آنلائن لائیو کلاسسز / گھر بیٹھے سیکھیں
☑ پاکستان کے ٹاپ فری لانسر کی زیر نگرانی
☑ ہفتے میں ایک دن فزیکل کلاس (تعمیرِ ملت گرلز کالج مٹھہ ٹوانہ، خوشاب)
☑ کورس کا دورانیہ : 3 ماہ
☑ آن لائن کلاس ٹائئمنگ: رات 10 سے 11 بجے (سوموار سے جمعرات)
☑ کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ
اہلیت:
← کم از کم میٹرک
← اپنا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر
← انٹرنیٹ کنیکشن
← عمر کی حد 35 سال
اس کورس میں آپ کو کیا سکھایا جائے گا؟
✅ اڈوبی فوٹو شاپ (Adobe Photoshop)
✅ اڈوبی السٹریٹر (Adobe Illustrator)
✅ فری لانسنگ (Fiverr, Upwork)
Features:
Verifiable Certificates of Completion
Live Interactive Sessions
Freelancing Sessions
Quizzes & Assignments
Portfolio Building on Behance / Dribbble
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
03 290 230 230
Email: [email protected]
#خوشاب
Hunar Seekho is a program in which young people are taught various skills to enable them to earn good money while sitting at home and doing freelancing. The program aims to achieve sustainable economic development through women’s empowerment, reduction of inequality, gender balance, and higher tra...