Danish Learning Institute Khushab

Danish Learning Institute Khushab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danish Learning Institute Khushab, School, Nearby Hakeeman Wala Chowk, Stars School Building, Main Darbar Badshah Road Khushab, Khushab.

ٹیوشن سطح پر خوشاب شہر میں طلباء و طالبات کے لیے پلے گروپ تا انٹرمیڈیٹ کی سائنس و آرٹس مضامین کی کلاسز شروع کرنے والا اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ۔ مزید یہ کہ لاء ایڈمیشن ٹیسٹ، پولیٹیکل سائنس، سوکس، سوشیالوجی وغیرہ کی اسپیشل کوچنگ کلاسز۔ 03074866154

25/05/2026

👩‍🎓👨‍🎓Announcement 📢 !!

First time from
teaching program for different classes in an easy way.

We’re starting online classes from 9th June 2026. 🎓

●Why join us:

-○ without travel
-○ from home, save time and energy
-○ classes for boys & girls
-○ , comfortable learning environment
-○ -first teaching
-○ rote learning, just clear understanding that sticks
- ○ batch size – Every student gets personal attention.
- ○ tests + feedback – Track your progress weekly.

■Programs offered:
- 1. to – All subjects, all boards
- 2. /BA, , *T – Complete guidance & practice .

- ● – Smart shortcuts and repeated question practice

and start your session on 9th June 2026!

For details and registration, message us directly.
0307 4866154

22/05/2026

■ خوشاب شہر میں اپنی طرز پر منفرد اکیڈمی
جہاں ایک ہی چھت تلے آرٹس و سائنس مختلف کلاسز کے لیے کوچنگ کلاسز فراہم کی جاتی ہیں۔
■ داخلے جاری ہیں۔
● کوالیفائیڈ فیکلٹی ● شاندار ماحول ● بہترین تربیت کا مرکز
سالانہ امتحانات کی تیاری کے ساتھ ساتھ کیرئیر کانسلنگ پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
محلہ نزد حکیمانوالہ چوک خوشاب۔
Danish Learning Institute Khushab

#خوشاب #اکیڈمی

13/05/2026

وہ طلباء و طالبات جو وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ لاء ایڈمیشن ٹیسٹ میں آپلائی کرنے اور تیاری کرنے کے لیے آج ہی ہماری اکیڈمی کا وزٹ کریں۔
دانش لرننگ انسٹی ٹیوٹ خوشاب ( اکیڈمی )
Danish Learning Institute Khushab
پتہ: نزد حکیمانوالہ چوک، خوشاب۔

#خوشاب

01/05/2026

● خوشاب شہر میں پہلی مرتبہ !!!!
دانش لرننگ انسٹیٹیوٹ خوشاب (اکیڈمی) میں بورڈ پیٹرن کے عین مطابق جملہ آرٹس و سائنس مضامین کے پری بورڈ امتحانات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
خواہشمند طلباوطالبات 03 مئی تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور پری بورڈ فیز سے مستفیض ہو کر اپنا جائزہ لے سکتے ہیں۔
پتہ: نزد حکیمانوالہ چوک خوشاب۔
رابطہ نمبر:
0307 4866154
Danish Learning Institute Khushab

#خوشاب #اکیڈمی

30/04/2026

Alham du Lillah one of my students from Sindh (Urban) passed her admission test after LAT.
Join us( Danish Learning Institute Khushab) to get one on one mentorship for 1PaperMcqs preparation, LAT, G*T, LLB, ADA Political Science, Sociology ( Coaching Classes ).
LAT Preparation With Kamal Danish
M Kamal Danish.

28/04/2026

● خوشاب شہر میں اپنی طرز پر منفرد اکیڈمی ●
جہاں ایک ہی چھت تلے آرٹس و سائنس مضامین کے لیے مختلف کلاسز کے لیے کوچنگ کلاسز فراہم کی جاتی ہیں۔
2026-27
سیشن کی کلاسز باقاعدہ جاری ہیں 👩‍🎓👨‍🎓
■ داخلے جاری ہیں 🏫
● کوالیفائیڈ فیکلٹی ● شاندار ماحول ● بہترین تربیت کا مرکز
سالانہ امتحانات کی تیاری کے ساتھ ساتھ کیرئیر کانسلنگ پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
📍محلہ نزد حکیمانوالہ چوک خوشاب۔
Danish Learning Institute Khushab
#خوشاب #

23/04/2026

الحمد للہ !!!
ٹیوشن سطح پر پہلی بار منفرد انداز کے ساتھ Danish Learning Institute Khushab میں سال 2026_27 کے لیے انٹرمیڈیٹ کی کوچنگ کلاسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔
یکم مئی سے باقاعدہ کلاسز کا اجراء۔
خوشاب شہر کی بہترین اکیڈمی۔
پتہ: نزد حکیمانوالہ چوک خوشاب۔
نوٹ: خوشاب شہر میں دانش لرننگ انسٹی ٹیوٹ (اکیڈمی) کی کوئی اور برانچ نہ ہے۔
#خوشاب

22/04/2026

سپلی کے چانسز 4 سے 6 کر دیے گئے ہیں

20/04/2026

Best wishes for your Annual Exam 2026.

Danish Learning Institute Khushab

14/04/2026

2026

FIA announced posts from BPS-05 to BPS-15 for ages 18-30.
Qualification: Matric to Bachelor's depending on post.

Key Posts: Sub-Inspector, ASI, Constable, UDC, LDC, Steno-Typist, DEO
Documents: CNIC, Domicile, Photos, Education docs, Driving License for driver.

Apply at:

www.joinfia.gov.pk

09/04/2026

اب آپ کو اپنے شہر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں !!!
خوشاب شہر میں پہلی مرتبہ !
Danish Learning Institute Khushab
پلے گروپ تا گریجویٹ کلاسز تک کی کوچنگ کلاسز طلباء و طالبات دونوں کے لیے اور ایک ہی چھت تلے۔
انتہائی کوالیفائیڈ اسٹاف کی زیر نگرانی اور ایک منظم ادارہ میں اپنے تعلیمی سفر کو بہترین بنانے کا موقع۔
دانش لرننگ انسٹی ٹیوٹ (اکیڈمی) خوشاب۔
نزد حکیمانوالہ چوک خوشاب
#خوشاب

Want your school to be the top-listed School/college in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Nearby Hakeeman Wala Chowk, Stars School Building, Main Darbar Badshah Road Khushab
Khushab
41000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00