26/08/2026
Students IQRC
🧠✨ سوچ کیسی ہونی چاہیے؟
اسلامک قنطار ریسرچ سنٹر، کے طلبہ کی جانب سے ایک خوبصورت اور فکر انگیز ٹیبلو 🎭
انسان کی سوچ ہی اس کے کردار، فیصلوں اور مستقبل کی بنیاد بنتی ہے۔
مثبت سوچ، بلند مقصد اور درست فکر ہی ایک بہتر انسان اور بہتر معاشرہ تشکیل دیتی ہے۔
آئیے! اپنی سوچ کو بدلیں، اپنے کردار کو سنواریں اور اپنے معاشرے کو بہتر بنائیں۔ 🌱
🎭 طلبہ کی خوبصورت پیشکش
📚 علم، کردار اور قیادت کی تعمیر
اسلامک قنطار ریسرچ سنٹر،