01/05/2026
بندہ مزدور کو جا کر میرا پیغام دے
خضر کا پیغام کیا، ہے یہ پیامِ کائنات
کہ تجھ کو کھا گیا سرمایہ دارِ حیلہ گر
شاخِ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ
A Project Of Blue Sapphire Education Network
01/05/2026
بندہ مزدور کو جا کر میرا پیغام دے
خضر کا پیغام کیا، ہے یہ پیامِ کائنات
کہ تجھ کو کھا گیا سرمایہ دارِ حیلہ گر
شاخِ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ
21/04/2026
Admission open
04/04/2026
Start your journey toward a medical career.
Choosing the right academic path is the first step toward becoming a
healthcare professional. With the right guidance, laboratories, and academic
support, students can confidently prepare for competitive medical fields.
Take the first step toward your dream profession with Apex.
04/04/2026
Positions are Available:
Lecturers / Assistant Professors (as per qualification and experience)
Eligibility Criteria:
Minimum Master’s degree in the relevant subject (MPhil/PhD preferred)
Strong communication and teaching skills
Prior teaching experience will be an advantage
How to Apply:
Interested candidates are requested to submit their updated CV along with academic documents.
Last Date to Apply: 20 April
Only shortlisted candidates will be contacted for an interview
1-km Main Rawalpindi Road Katha Saghraal KHUSHAB
0335/0302-1139999
04/04/2026
*اپیکس کالج کٹھہ سگھرال میں تدریس کے لیے کی آسامیوں پر عملہ درکار ہے۔ خواہشمند تجربہ کار اور اہل افرادمندرجہ ذیل نمبرز پر اپنی درخواست یا خود کالج دفتر میں دفتری اوقات کار میں جمع کروا سکتے ہیں
0335/0302-1139999
0454-751199
1-km Main Rawalpindi Road Katha Saghraal KHUSHAB
20/03/2026
12/03/2026
اپیکس کالج کٹھہ سگھرال کے بہترین سالانہ نتائج کے سلسلے میں طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کے اعزاز میں پُروقار افطار و ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر اپیکس کالج کٹھہ سگھرال، معروف بزنس مین معزز شخصیت چوہدری عبدالحنان ایڈوکیٹ اور ڈاکٹر سائرہ تھیں۔
تقریب میں ڈائریکٹر آپریشنز اپیکس کالج میڈم تنزیلہ ندیم، وائس پرنسپل اپیکس اسکالر سکول کٹھہ میڈم شازیہ، پرنسپل اپیکس کالج نجم الحسن شاہ صاحب اور اپیکس کالج و اسکالر سکول کے معزز اساتذہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر اپیکس کالج کے پورے اسٹاف کی انتھک محنت اور بہترین کارکردگی کو سراہا گیا جبکہ طلبہ و طالبات کو مزید محنت اور کامیابی کے لیے حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ تقریب کے دوران معیاری تعلیم کے فروغ اور علاقے میں تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔
اس بابرکت تقریب میں تلاوتِ قرآنِ کریم کی سعادت معروف صحافی ملک ذوالقرنین حیدر نے حاصل کی۔
تقریب کے اختتام پر اپیکس کالج کٹھہ سگھرال کی جانب سے پُرخلوص افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کے ساتھ ان کے والدین اور شہر کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔😊
علی ملک ایم نیوز خوشاب
السلامُ علیکم!
تمام سٹاف کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق اپیکس کالج کٹھہ سگھرال 10 مارچ بروز منگل سے تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا۔
انٹرمیڈیٹ کی جاری ٹیسٹ سیریز کی نئی ڈیٹ شیٹ بعد میں جاری کی جائے گی۔
تمام اساتذہ کو کل سے چھٹیاں ہوں گی۔ جن اساتذہ کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں اور انہوں نے ابھی تک چیک کرنے کے لیے پیپر حاصل نہیں کیے، وہ براہِ کرم کل آ کر پیپر لے لیں اور چیک کرنے کے بعد رزلٹ جمع کروائیں۔
اہم نوٹ:
ایڈمن ٹیم کل 10 مارچ بروز منگل صبح 8:30 تا 12:30 کالج میں حاضر رہے گی۔
اپیکس انتظامیہ
06/03/2026
Thanks to Allah Almighty and my team for 100% Result Under University of Sargodha.
23/02/2026
Today's School Visit for Session 2026-2028
Ramadan kareem mubarak to all Apexians
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:30 - 01:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |