Ali Public school

Ali Public school my new what's up number
0300 4450387 Single and safe

10/07/2024

میرا پنجاب سموگ سے پاک

Matric Result 2024. Alhamdolillah.
10/07/2024

Matric Result 2024. Alhamdolillah.

03/04/2024

ضلع مانسہرہ تعمیر وطن پبلک سکول کا طالب علم 13 سالہ بچہ 7 کلاس کا طالبعلم کی موت.... میڈیکل رپورٹ سامنے اگئی ڈاکٹر کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے سر پر چوٹ لگنے سے بچے کی موت واقع ہوئی ہے اور گہری چوٹ لگی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے سکول انتظامیہ بچے کو ہاسپٹل میں چھوڑ کر فرار کیوں ہوئی؟؟؟یہ معصوم پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا ۔۔اس کا والد بیرون ملک مقیم تھا۔۔ماں پر قیامت ٹوٹ گئی بچے کو دیکھ کر۔۔لواحقین کا کہنا ہے ہمارے بچے پر سکول میں تشدد کر کے مارا گیا ہے صاف شفاف انکوائری کی جائے اس کیس کی۔۔۔۔

01/04/2024
01/04/2024
Students of The Month of March from Grade P.G to 5th.   with  .
01/04/2024

Students of The Month of March from Grade P.G to 5th.
with .

25/12/2023

Happy birthday Quaid ❤️

علی پبلک سکول کے ہونہار طالبعلم حبیب الرحمن شاہد کو امیر الدین میڈیکل کالج میں داخلہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔دعا ...
22/12/2023

علی پبلک سکول کے ہونہار طالبعلم حبیب الرحمن شاہد کو امیر الدین میڈیکل کالج میں داخلہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔دعا کرتے ہیں کہ آپ اس شعبے میں اپنا ، اپنے والدین اور سکول کا نام روشن کریں گے۔

22/12/2023
16 December 2022 Black Day🖤💔بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیںیا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽...
15/12/2023

16 December 2022 Black Day🖤💔
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
#16دسمبر 😥
💔جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔

اللہ تعالی ان پھولوں کو جنتلفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲💔

Address

Khunda Mor
ZAIN

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share