دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر

  • Home
  • Pakistan
  • Khuiratta
  • دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر

دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر Miraan Syed Gulab Shah Bukhari Rahmatullahi taaala 'alayhi and his descendants..

خطۂ کشمیر کو جہاں اس کے دیدہ زیب نظاروں کی وجہ سے جنت نظیر کہا جاتا ہے وہیں اس پر موجود کثیر تعداد میں اولیاء اللہ کی وجہ سے اسے اولیاءکی سرزمین بھی کہا جاتا ہے۔ انہیں اولیاء اکرام میں سے بخاری سادات کی عظیم بزرگ ہستی میراں سید گلاب شاہ بادشاہ رحمۃ اللہ علیہ ہیں جن کا مزار اندرلہ کٹہڑا ضلع کوٹلی میں مرجعِ خلائق ہے۔ آپ کا خاندان طویل عرصے سے اس علاقے میں آباد ھے اور اس خطے میں روحانی فیضان کا ذریعہ ہے۔ کئی خاندان آپ کے ذریعے حلقہ بگوشِ اسلام ہوئے۔ گردونواح میں آپ کے مریدوں کی ایک بڑی تعداد موجود ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس فیضان کو تاقیامت جاری و ساری رکھے۔

پیر سید ذوالفقار حسین شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
24/09/2025

پیر سید ذوالفقار حسین شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

سادات کا احترام کیوں کیا جائے ؟سماعت فرمائیں !
31/08/2025

سادات کا احترام کیوں کیا جائے ؟
سماعت فرمائیں !

11/04/2025
13/03/2024
01/08/2023

خونِ رسول ﷺ کی حرمت ۔ علامہ اجمل قادری صاحب مد ظلہ العالی

حضرتِ ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کے حضرت امام حسین علیٰ جدہ و علیہ السّلام کے احترام کا خوبصورت واقعہ۔
***i

01/08/2023

نسب کے احترام اور اس کی اہمیت پر اعلیٰ حضرت پیر سید مہر علی شاہ صاحب گولڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا زبردست استدلال، امام حسن مجتبیٰ علیٰ جدِّہٖ و علیہ السّلام کا ایک اُموی کو قرآنی آیت سے جواب کہ حسنین کریمین علیہما السّلام ، اولادِ رسول ہیں۔.

30/08/2021
سادات بخاریہ لنگر سیداں کے جد امجد سید جلال الدین حسین المعروف مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللّٰہ علیہ کی سیرت کا روشن ب...
06/07/2021

سادات بخاریہ لنگر سیداں کے جد امجد سید جلال الدین حسین المعروف مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمۃ اللّٰہ علیہ کی سیرت کا روشن باب۔۔۔ تمام محبین سادات اور بالخصوص ان کی اولاد کے لیے بہترین مثال ہے۔۔ اللّٰه ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے. آمین !

Address

Khuiratta
11200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربارِ عالیہ ساداتِ بخاریہ، اندرلہ کٹہڑا - کوٹلی آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category