Govt Boys High School Khuiratta Distt Kotli A.K

Govt Boys High School Khuiratta Distt Kotli A.K Quality Education

Admission open
19/05/2026

Admission open

09/05/2026

کوئز مقابلہ بسلسلہ معرکہ حق
District Education Office Male Kotli AJK

09/05/2026

پرنسپل نعیم اعجاز میر صاحب معرکہ حق کی تاریخی فتح پر اظہار خیال کرتے ہوئے۔

رپورٹ یومِ بنیان المرصوص تقریبمقام: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ  آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ  میں "معرکہِ ح...
09/05/2026

رپورٹ یومِ بنیان المرصوص تقریب
مقام: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ
آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوئیرٹہ میں "معرکہِ حق: بنیان المرصوص" کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور طلباء میں حب الوطنی کے جذبے کو بیدار کرنا تھا۔ اس پروگرام میں سکول کے اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
2. پرنسپل ادارہ نعیم اعجاز میر صاحب نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاک فوج کی قربانیوں کو سنہری حروف میں یاد کیاجائے گا۔ اور اس بات پر زور دیا کہ قوم اور فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہیں۔
اختتام و دعا
پروگرام کے اختتام پر سینئر معلم حافظ خادم صاحب نے ملک و قوم کی سلامتی، پاک فوج کی سربلندی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے رقت آمیز دعا کروائی۔ تقریب کا اختتام قومی نعروں اور اس عہد کے ساتھ ہوا کہ وطنِ عزیز کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر فرد اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔
"پاک فوج زندہ باد - پاکستان پائندہ باد"
District Education Office Male Kotli AJK

08/05/2026

Cricket match
8th class vs 9th class

08/05/2026
07/05/2026

Computer Practicals

06/05/2026

Assembly

01/05/2026

MashAllah

Address

Khuiratta
Khuiratta
11200

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:45
Tuesday 07:30 - 12:45
Wednesday 07:30 - 12:45
Thursday 07:30 - 12:45
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 12:45

Telephone

+923456071707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Khuiratta Distt Kotli A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category