SJ Montessori and College Darkooti Cross Kotli AJK

SJ Montessori and College Darkooti Cross Kotli AJK SJ Montessori and College Darkooti Cross Kotli AJK aims to provide quality education of international standard.

الحمدللہ! اللہ پاک کے خصوصی کرم اور والدین کی دعاؤں سے سابق روایت برقرار  کلاس نہم شاندار نتائج بچوں ،والدین اور اساتذہ ...
10/09/2025

الحمدللہ! اللہ پاک کے خصوصی کرم اور والدین کی دعاؤں سے سابق روایت برقرار کلاس نہم شاندار نتائج بچوں ،والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد ❤️

14/08/2025

ایس جے مونٹیسوری & کالج درکوٹی کراس میں یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم میں اظہار یک جہتی کی تقریب کالج ہال میں منعقد ہوئی۔ بچوں نے ملی نغمے اور قومی ترانےاور تقریر کے ساتھ تقریب کو خوبصورت بنایا۔ ایم ڈی ادارہ نے آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔اور کشمیر کی آزادی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔تقریب کے آخر بچوں اور اساتذہ نے یوم پاکستان کیک کاٹا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد تحریک آزادی کشمیر زندہ باد

الحمدللہ رب العالمین ! سابق روایات برقرار سا لانہ امتحان 2025 آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور سے ادارہ کا شاندار رزل...
25/07/2025

الحمدللہ رب العالمین ! سابق روایات برقرار سا لانہ امتحان 2025 آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور سے ادارہ کا شاندار رزلٹ ۔۔۔۔۔تمام اساتذہ ، طلباء وطالبات اور والدین کو مبارکباد ۔

الحمدللہ رب العالمین ! سابق روایات برقرار سا لانہ امتحان 2025 آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور سے ادارہ کا شاندار رزل...
23/07/2025

الحمدللہ رب العالمین ! سابق روایات برقرار سا لانہ امتحان 2025 آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور سے ادارہ کا شاندار رزلٹ ۔۔۔۔۔تمام اساتذہ ، طلباء وطالبات اور والدین کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابقہ شاندار کارکردگی کے ساتھ  ، سیشن 2025,26  انٹرمیڈیٹ سال اول کےلیے طلباء وطالبات کے الگ الگ کلاسسز کے ساتھ داخلہ جار...
20/07/2025

سابقہ شاندار کارکردگی کے ساتھ ، سیشن 2025,26 انٹرمیڈیٹ سال اول کےلیے طلباء وطالبات کے الگ الگ کلاسسز کے ساتھ داخلہ جاری ہے ۔ بھر وقت ایڈمیشن لیکر خصوصی آفر سے فائدہ اٹھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/05/2025

مزدور کی محنت وعظمت کو سلام ۔۔۔۔۔۔

26/04/2025

ایکٹیویٹی سے 25-04-25

26/04/2025

ایکٹیویٹی ڈے ۔۔۔۔25-04-25

03/04/2025

پریس ریلیز ! ایس ،جے مونٹیسوری اینڈ کالج درکوٹی کراس کے ایجوکیشن لیڈر وانر محمد یاسر صاحب سے منسوب فیک آئی ڈی پر خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ، انکی بیوی اور سسرالیوں سے اختلاف ایک نجی معاملہ ہے ،جسکا کالج اور کسی بھی غیر اخلاقی عمل سے کوئی تعلق نہیں ۔ نجی معاملہ کو غیر اخلاقی انداز میں اس طرح پیش کرنا نہایت افسوس ناک ہے ۔ دنوں فیملز اس جھوٹے عمل میں ملوث افراد کی تحقیق کر رہی ہیں ، جن کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ۔ (ترجمان ایس کالج درکوٹی کراس )

Address

Khuiratta

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SJ Montessori and College Darkooti Cross Kotli AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SJ Montessori and College Darkooti Cross Kotli AJK:

Shortcuts

Share

Category