Govt. Boys Degree College Khuiratta

Govt. Boys Degree College Khuiratta سرزمین کھوئی رٹہ پر ایک عظیم تعلیمی درسگاہ

28/04/2025
30/03/2025

📢 بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ – ماڈل کلاسز (تیسرا سیشن 2025-2026) 📢

📚 اہم اعلان برائے طلبہ و والدین!

بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں ماڈل کلاسز کے تیسرے سیشن کا آغاز ہو رہا ہے۔
میڈیکل سیکشن کے بعد اب پری انجینئرنگ سیکشن بھی قائم کر دیا گیا ہے، جو طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔
منجانب :پرنسپل راجہ شہپال خان و سٹاف

چراغ حسن حسرت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، کھوئی رٹہ

📢 مزید معلومات کے لیے:
پرنسپل آفس سے رجوع کریں

30/03/2025
خوشخبری :معزز والدین,السلام علیکم !گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں پری میڈیکل ماڈل کلاس کی کامیاب ترین لانچنگ کے ب...
22/03/2025

خوشخبری :

معزز والدین,السلام علیکم !

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں پری میڈیکل ماڈل کلاس کی کامیاب ترین لانچنگ کے بعد پری انجنئرنگ کا آغاز ,انٹری ٹیسٹ میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ان شاءاللہ 4 اپریل سے شروع ہو رہا ہے,ہم اپنے اوپر اعتماد کے لیے کوئی لمبی چوڑی تاویل پیش کر کے آپ کا قیمتی وقت نہیں لینا چاہتے ,ہماری سب سے بڑی دلیل اور تاویل ہماری پہلی کلاس کا رزلٹ ہے جو آپ ملاحظہ فرما چکے ہوں گے,نیز ہمارے نظام تعلیم کے مربوط ہونے کی گواہی طلبا و طالبات اور ان کے والدین ہیں,اگر آپ کسی ہچکچاہٹ کا شکار ہوں تو کالج وزٹ بھی کریں اور جاری کلاسز کے بچوں اور والدین سے استفسار بھی فرمائیں کہ ایسی تعلیمی سہولیات کہیں اور میسر ہیں ؟؟؟ اگر آپ مطمعن ہوں تو چار اپریل کو اپنے بچے/ بچی کی پری میڈیکل/ پری انجنئرنگ کے لیے رجسٹریشن کروائیں,رجسٹریشن کے لیے کلاس نہم میں% 75 مارکس ہونا لازمی ہیں.
منجانب :پرنسپل اینڈ سٹاف بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ

16/03/2025

Message For Public.....
Boys Degree College Khuiratta

02/03/2025

📢 بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں ماڈل کلاسز –
تیسرا سیشن 2026-2025📢

📚 اہم اعلان برائے طلبہ و والدین!

بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں ماڈل کلاسز کے تیسرے سیشن کا آغاز ہونے جا رہا ہے! 🎉
یہی وہ موقع ہے جس کا آپ کو انتظار تھا! ✅

💡 عوامی مطالبے پر اہم پیش رفت:
عوامی حلقوں کے پرزور مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے میڈیکل سیکشن کے بعد اب پری انجینئرنگ سیکشن کے قیام پر بھی غور کیا جا رہا ہے! 🔬⚙️

📖 عوامی مطالبے کی وجوہات:
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ جدید تدریسی طریقے
✅ ماہر اساتذہ کی زیرنگرانی
✅ کوچنگ ٹاہم سے ہی کلاسز کا آغاز
✅ مکمل فری سیکنڈ شفٹ ، ہفتہ وار ٹیسٹ ریپورٹس ، PTM ،سپورٹس گالہ
✅ مکمل فری ایجوکیشن

📍 مقام: چراغ حسن حسرت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئیرٹہ
نوٹ.….. مزید آراء کے لیے آپ پرنسپل آفس بوائز ڈگری کالج تشریف لائیں ۔۔

بوائز ڈگری کالج میں فری لانسنگ ہب کا قیام – ایس سی او کی جانب سے فیکلٹی اور طلبہ کے لیے تربیتی ورکشاپ- بوائز ڈگری کالج م...
01/02/2025

بوائز ڈگری کالج میں فری لانسنگ ہب کا قیام –
ایس سی او کی جانب سے فیکلٹی اور طلبہ کے لیے تربیتی ورکشاپ- بوائز ڈگری کالج میں فری لانسنگ ہب کے تحت ایس سی او کی جانب سے فیکلٹی اور طلبہ کے لیے ایک اہم تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ اس ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنا اور فری لانسنگ کے مواقع سے روشناس کرانا تھا۔

یہ جدید لیب کالج کے پرنسپل پروفیسر شپال خان صاحب کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے انتھک محنت کی۔ اس اقدام سے علاقے میں ڈیجیٹل لٹریسی کو فروغ ملے گا اور نوجوان عالمی مارکیٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں گے۔

یہ قدم نہ صرف طلبہ کو آن لائن روزگار کے مواقع فراہم کرے گا بلکہ انہیں خود کفیل بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، کھوئیرٹہ

23/01/2025

"ففتھ جنریشن وار اور سوشل میڈیا کے استعمال پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں آگاہی سیمینار"

"ففتھ جنریشن وار اور سوشل میڈیا کے استعمال پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں آگاہی سیمینار"
23/01/2025

"ففتھ جنریشن وار اور سوشل میڈیا کے استعمال پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کھوئی رٹہ میں آگاہی سیمینار"

Sports week...
20/12/2024

Sports week...

Address

Fatepur Dehari Post Office Khuiratta Distt. Kotli
Khuiratta
11200

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Saturday 08:30 - 02:00

Telephone

+923431249952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys Degree College Khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys Degree College Khuiratta:

Shortcuts

Share